Browsing Category

بین الاقوامی

پاک بھارت جنگ بندی کو پائیدار بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں: برطانوی وزیر خارجہ

برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ وہ پاکستان اور بھارت پرزور دیں گے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کریں،ملکر پاک بھارت جنگ بندی کو پائیدار بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں ۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

ٹرمپ بیک وقت امن اور دھمکیوں کی بات کرتے ہیں، کس پر یقین کریں؟ ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ہی وقت میں امن اور دھمکیوں کی بات کرتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ہفتے کے روز تہران میں بحریہ کی ایک تقریب سے خطاب کے دوران مسعود پزشکیان نے کہا کہ ہم…

پاک-بھارت جنگ بندی کروانے پر زندگی میں سب سے زیادہ سراہا گیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی امور میں زندگی میں آج تک جس بات پر سب سے زیادہ سراہا گیا وہ پاک - بھارت جنگ بندی کامیاب بنانا ہے، واشنگٹن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو رکوایا۔ امریکی نشریاتی ادارے…

خارجہ سطح پر ناکامی کے بعد بھارتی ارکان پارلیمنٹ کو مختلف ممالک میں بھیجنے کا فیصلہ

مودی سرکار کو جنگی محاذ کے ساتھ ساتھ خارجہ اور سفارتی سطح پر بھی مشکلات کا سامنا ہے، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر امتحان میں فیل ہوگئے تو مودی نے نیا فیصلہ کرلیا، ارکان پارلیمنٹ کا وفد مختلف ممالک میں بھیجا جائے گا۔ بھارت کے ارکان پارلیمنٹ…

جنگ بندی مذاکرات کے دوران روسی ڈرون حملہ، 9 افراد ہلاک

روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے دوران بھی جنگی حملے جاری ہیں۔ یوکرین کے علاقے سومی میں روسی ڈرون حملہ میں 9افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے، یوکرینی حکام کے مطابق روس نے ڈرون حملہ شمال مشرقی علاقے مسافر بس پر کیا۔ یوکرینی حکام کا تازہ…

حماس کی اسرائیل کے ساتھ غزہ میں سیز فائر پر مذاکرات کے نئے دور کی تصدیق

حماس نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں سیز فائر پر مذاکرات کا نیا دور قطر میں جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حماس کے عہدیدار طاہر النونو نے بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں سیز فائر پر مذاکرات کا ایک…

امریکا میں طوفانی بگولوں سے مرنے والوں کی تعداد37 ہوگئی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

امریکا کے وسطی علاقوں میں طوفانی بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہوگئی، آرکنساس میں 50 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 8 افراد ہلاک ہو گئے، مسیسپی میں 6…

غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں؛ جلد امریکا سب ٹھیک کردے گا؛ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں لوگ بھوک کا شکار ہیں لیکن جلد ہی امریکا اس صورتِ حال کو ٹھیک کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان اُس وقت سامنے آیا ہے جب غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے شدت اختیار کر گئے…

برطانیہ: رائل ایئر فورس کے سابق بیس پر آتشزدگی، 3 افراد ہلاک

برطانیہ کی کاؤنٹی آکسفورڈ شائر میں واقع رائل ایئر فورس کے سابق بیس پر آگ لگ گئی۔  آکسفورڈ سے برطانوی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے اس واقعے میں 2 فائر فائٹرز سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے تینوں افراد کی لاشوں کو اسپتال…

ٹرمپ کے استقبال میں اماراتی لڑکیوں کا بالوں والا منفرد رقص! حقیقت کیا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران قصر الوطن میں ان کے لیے ایک منفرد اور روایتی انداز میں استقبال کیا گیا، جس میں سفید لباس میں ملبوس خواتین اپنے کھلے بالوں کو دائیں بائیں لہراتی دکھائی دیں۔ یہ منظر سوشل میڈیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P