Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
پاکستان نے ایٹمی اسلحہ استعمال کیا نہ جنگ بندی میں امریکا کا کوئی کردار تھا، بھارت
بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مِسری نے اعتراف کرلیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کیے گئے، تاہم جنگ بندی میں امریکا کے کسی بھی کردار کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کرکے توجہ کا مرکز بننے کی کوشش کی…
یوکرین تنازع پر پیش رفت صرف ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات سے ہی ممکن ہے: امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع پر پیش صرف ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات سے ہی ممکن ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ نے اس ملاقات کی خواہش بھی ظاہر کی ہے، انہوں نے کہاکہ…
جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ
سعودی عرب کے مغربی ساحلی شہر جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
ریاض سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کی وجہ مشرقی سمت سے چلنے والی خشک ہوا ہے۔…
بھارتی سپریم کورٹ؛ کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن کہنے والے وزیر کی معافی مسترد
بھارتی سپریم کورٹ نے کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف بیان متنازع بیان دینے پر مودی سرکار کے وزیر کیخلاف تحقیقات کے لیے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دینے کا حکم دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں مدھیہ پردیش کے وزیر کنور وجے شاہ کے…
پاک بھارت کشیدگی: آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردیں
آئی ایم ایف نے پاک بھارت کشیدگی کے سبب معیشت کو درپیش خطرات کی نشاندہی کرتے ہوئے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردی ہیں.
آئی ایم ایف نے پاک بھارتی کشیدگی برقرار رہنے یا اس میں اضافہ ہونے کو معیشت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے،…
روس کا جنگ شروع ہونے کے بعد سے یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون حملہ
روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا ہے جس میں متعدد مکانات تباہ اور ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز روس نے یوکرین پر جنگ کے آغاز کے بعد سے سب سے بڑا…
چین کا ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ
چین نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ دیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدہ صورت حال پر اپنی پوزیشن واضح کرچکے، چین دونوں ممالک کے ساتھ روابط جاری رکھنے کا خواہش مند ہے۔
ترجمان چینی وزارت…
نیتن یاہو کا غزہ پر مکمل قبضے کا اعلان، امریکی دباؤ پر محدود امداد پہنچانے کی اجازت
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں محدود پیمانے پر بنیادی انسانی امداد کی تقسیم کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر مکمل قبضہ کرے گا، اسرائیلی فوج نے غزہ کے دوسرے بڑے شہر خان یونس کے تمام شہریوں کو فوری جبری انخلا کا حکم بھی دے…
رومانیہ کے صدارتی انتخابات، ٹرمپ کا حمایت یافتہ امیدوار ہار گیا
رومانیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں یورپی یونین کے حامی نکوسر ڈین نے کامیابی حاصل کرلی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار جارج سائمن کو شکست ہوئی ہے، جنہوں نے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے نکوسر ڈین پر چار لاکھ…
معرکہ حق: پاکستان نے تاریخی فتح پر بھارتی جارحیت اور جھوٹ کو بےنقاب کرنے کے لیے ڈوزیئرجاری کردیا
پاکستان نے معرکہ حق میں تاریخی فتح پر بھارتی جارحیت اور جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے لیے ڈوزیئرجاری کردیا۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ ڈوزیئرمیں آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی، پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد…