Browsing Category

بین الاقوامی

گرین لینڈ پر ٹرمپ منصوبے کیخلاف ڈنمارک میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر

ڈنمارک میں ہزاروں لوگ گرین لینڈ پر ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کے پرچم لہرائے اور اپنا پیغام دیا، احتجاج کا نام "ہینڈز آف گرین لینڈ:رکھا گیا، جس میں مظاہرین نے خود ارادیت کا مطالبہ کیا۔…

ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضہ کی مخالفت کرنے والے ممالک کو ٹیرف کی دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ قبضے کی مخالفت کرنے والے ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ وائٹ ہاؤس میں ایک اجلاس کے دوران امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ان کے گرین لینڈ کو ضم کرنے کے منصوبے…

ایران کے حالیہ فسادات میں ٹرمپ ذاتی طور پر ملوث ہیں؛ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مظاہروں…

غزہ پر حکمرانی کون کرے گا؟ ٹرمپ نے ’بورڈ آف پیس‘ کے ارکان کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے تحت غزہ کے حکومتی امور کو حماس کی جگہ ایک امن بورڈ سے چلایا جائے گا جس میں عالمی رہنماؤں کو شامل کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پیس آف بورڈ کے ارکان کا…

ایران میں امریکا رجیم چینج آپریشن کررہا ہے؛ سلامتی کونسل کو’سرکس‘بنا دیا؛ روس

امریکا کی جانب سے بلائے گئے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس کے مستقل مندوب ویسلی نیبنزیا نے ٹرمپ کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل کا یہ اجلاس ایران سے متعلق…

نئی دہلی: بھارتی عدالت نےحریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دیدیا

نئی دہلی کی کٹھ پتلی بھارتی عدالت نےحریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عدالت نے سربراہ دختران ملت آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قراردیا، ان کے علاوہ حریت رہنما فہمیدہ صوفی اورناہیدہ نسرین کوبھی…

پاکستان ایران میں تناؤ کم کرنے میں کوشاں، حمایت کا شکریہ: سید ابوالحسن

ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کے موجودہ حالات میں بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ بلوچستان کے دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ایران سید ابوالحسن میری کا کہنا تھا کہ سفارتی…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد مندی چھاگئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے…

روس کی افواج نے ایک اور علاقہ آزاد کرالیا، 1310 یوکرینی فوجی ہلاک

روسی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین میں اپنے خصوصی فوجی آپریشن کے تحت سمی ریجن کے آبادیاتی مرکز کومارووکا کو آزاد کرالیا، یوکرینی فوج کے 1310 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ یوکرائنی فوج نے روس کے بیٹل گروپ نارتھ کے ذمہ داری کے…

پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر دستخط نہیں ہوئے: ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر دستخط نہیں ہوئے۔ ایک بیان میں ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت ہوئی ہے۔ ترک وزیر خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P