Trending
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
- امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟
- بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
- سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا
Browsing Category
بین الاقوامی
سکول بس حملہ قابل مذمت، تمام ممالک پاکستان سے تعاون کریں: سلامتی کونسل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں سکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اپنے اعلامیہ میں سلامتی کونسل نے کہا کہ یہ حملہ بزدلانہ اور سنگدلانہ تھا، جس میں 6 افراد شہید […]
امریکا: سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک چھوٹا طیارہ آدھی رات کو جنوبی کیلیفورنیا کے رہائشی علاقے میں گر کر […]
روس کا یوکرینی فوج کے تربیتی کیمپ پر حملہ، 6 فوجی ہلاک
روس کے یوکرینی فوج کے تربیتی کیمپ پر حملے میں 6 فوجی ہلاک، 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملہ یوکرین کے سرحدی علاقے سومی میں کیا گیا۔ روسی میڈیا نے دعویٰ کی کہا تربیتی کیمپ کو میزائل سے نشانہ بنایا جس میں 70 افراد ہلاک ہوئے۔ خبر ایجنسی کے […]
اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کررہا ہے: امریکی حکام
امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ اسرائیل، ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ العربیہ نیوز نے امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ امریکی ذرائع کے مطابق نئی خفیہ معلومات سے پتا چلتا ہے کہ اسرائیل، ایران کی جوہری […]
پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق
پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ بیجنگ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور چینی ہم منصب کے درمیان غیر رسمی سہ فریقی ملاقات ہوئی، تینوں ورزائے خارجہ نے سی پیک کو افغانستان تک بڑھانے پر […]
برطانیہ نے غزہ میں کشیدگی بڑھانے پر اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی مذاکرات معطل کر دیئے
برطانیہ نے غزہ میں کشیدگی بڑھانے پر اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی مذاکرات معطل کر دیئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے غزہ میں کشیدگی بڑھانے پر اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا، غزہ میں فوجی کارروائیوں کی توسیع پر اسرائیل کے سفیر زیپی کو فوری طور پر طلب کیا گیا۔ برطانوی […]
پاکستان نے ایٹمی اسلحہ استعمال کیا نہ جنگ بندی میں امریکا کا کوئی کردار تھا، بھارت
بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مِسری نے اعتراف کرلیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کیے گئے، تاہم جنگ بندی میں امریکا کے کسی بھی کردار کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کرکے توجہ کا مرکز بننے کی کوشش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس […]
یوکرین تنازع پر پیش رفت صرف ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات سے ہی ممکن ہے: امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع پر پیش صرف ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات سے ہی ممکن ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ نے اس ملاقات کی خواہش بھی ظاہر کی ہے، انہوں نے کہاکہ ہم ایک خونی، مہنگی […]
جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ
سعودی عرب کے مغربی ساحلی شہر جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ریاض سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کی وجہ مشرقی سمت سے چلنے والی خشک ہوا ہے۔ سعودی ماہرین موسمیات کے مطابق منگل سے گرمی […]
بھارتی سپریم کورٹ؛ کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن کہنے والے وزیر کی معافی مسترد
بھارتی سپریم کورٹ نے کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف بیان متنازع بیان دینے پر مودی سرکار کے وزیر کیخلاف تحقیقات کے لیے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دینے کا حکم دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں مدھیہ پردیش کے وزیر کنور وجے شاہ کے ترجمان فوج کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں متنازع بیان پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے […]