Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
قوانین کی خلاف ورزی :واٹس ایپ کا بھارت میں سروس بند کرنے کا عندیہ
معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارت میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں مودی سرکار واٹس ایپ قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماضی میں بھی مودی حکومت […]
ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے
ناسا کی خلا میں موجود ہبل ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث ادارے نے خلائی دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث اسے سیف موڈ میں ڈال دیا ہے اور خرابی کو دور کرنے کیلئے کام کا آغاز کردیا ہے۔ ناسا […]
صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ مخصوں پرندوں کی صحت اور تولیدی نظام پر صوتی آلودگی (noise pollution) کے دیرپا سنگین منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زیبرا فنچ نامی پرندوں اور اسکے انڈوں اور بچوں پر تحقیق کی جس کے […]
ایکس جلد ہی یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
ایکس (ٹوئٹر) جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن متعارف کرائے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) اور اس کے ماہرین یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن تیار کرنے میں مصروف ہیں اور اس سے متعلق ایلون مسک نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹ […]
روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
اگرچہ یہ ایک خواب لگتا ہے لیکن یہ سچ ہے۔ انٹارکٹیکا میں واقع ایک آتش فشاں پہاڑ Erebus ہر روز سونے کے ٹکڑے برسا رہا ہے جس کی قیمت 6000 ڈالرز ہے۔ سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر ماؤنٹ ایریبس کے نیچے لاوے پر مبنی ایک جھیل کو ظاہر کرتی ہیں جو 1972 سے بھڑک رہی ہے۔ یہ آتش فشاں […]
زیرآب فائبر آپٹیکل کیبل خراب، صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات
سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل میں کٹ لگنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کو ساوتھ ایسٹ ایشیا مڈل ایسٹ یورپ کیبل کو انڈونیشیا […]
سعودیہ میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح 99فیصد تک ریکارڈ
سعودیہ میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح 99فیصد تک پہنچ گئی۔ سعودی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی اتصالات کا کہنا ہے کہ سال 2023 میں سعودیہ میں کمیونیکشن مارکیٹ کا حجم 166 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، شعبے میں گزشتہ 6 برسوں کے دوران سالانہ 8 فیصد کے حساب سے ترقی ہوئی ہے۔ اتصالات اتھارٹی کی […]
واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الوقت تکمیل کے مراحل میں ہے اور یہ فیچر گوگل پلے بِیٹا پروگرام […]
یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔ کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ ریزولوشن میں دِکھانا جبکہ مخصوص اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں پاور کی کم […]
آٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی ناراض بیوی کو منانے میں بھی معاون
آٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال بیشتر شعبوں میں ہو رہا ہے، اب آپ اس کی مدد سے ناراض بیوی کو بھی منا سکتے ہیں۔ عالمی ٹیکنالوجی کمپنی نے اینگری جی ایف نامی عجیب اے آئی چیٹ بوٹ تیار کیا ہے جو لوگوں کو یہ سیکھاتا ہے کہ کس طرح اپنی ناراض یا […]