Browsing Category
کھیل
کھیل
حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی سبی) نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔ یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023 کےلیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے سے ان کے انکار کی تحقیقات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی […]
پی ایس ایل9؛ افتتاحی تقریب کب شروع ہوگی، کون کون پرفارم کرے گا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) افتتاحی تقریب میں گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ سمیت نوری اور عارف لوہار اپنے فن کا جلوہ بکھریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق افتتاحی تقریب کے دوران لیزر شو اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا، تقریب کا آغاز ساڑھے 6 بجے ہوگا […]
بابر اعظم کا بڑا پن ہے مجھ پر اعتماد کرکے اپنی ٹیم میں لیا، آصف علی
پشاور زلمی کے بیٹر آصف علی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کا بڑا پن ہے کہ مجھ پر اعتماد کرکے اپنی ٹیم میں لیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کی جانب سے پہلا سیزن کھیل رہا ہوں، بڑے اچھے ماحول میں ٹریننگ جاری ہے۔ انہوں […]
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگز پر بھارتی کھلاڑیوں کا راج
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ رینکنگز میں بھارتی کھلاڑیوں کا راج برقرار ہے، بمراہ بہترین ٹیسٹ باؤلر اور جدیجا بہترین ٹیسٹ آل راؤنڈر بن گئے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگز کے مطابق بہترین بلے بازوں میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ افغانستان کے محمد نبی ون ڈے […]
چیئرمین پی سی بی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی آمد، میوزیم کی حالت زار پر اظہار ناراضی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دورے کے دوران کرکٹ میوزیم کی حالت زار پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ ’ محسن نقوی نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے جہاں انہوں نے تزئین وآرائش کےجاری کام کا معائنہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قائم […]
آئی سی سی کی نئی رینکنگ، بابر اعظم نمایاں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگز جاری کردیں۔ ایک روزہ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم پہلے، ٹیسٹ میں پانچویں اور ٹی 20 طرز کی کرکٹ میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم بیٹرز کی فہرست میں بدستور پہلی پوزیشن پر […]
نوجوان ٹینس اسٹار زینب علی کراچی میں سپرد خاک
نوجوان ٹینس اسٹار 17 سالہ زینب علی نقوی کو کراچی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں آئی ٹی ایف جونیئرز ٹینس ٹورنامنٹ میں شریک زینب علی نقوی گزشتہ روز میچ کے بعد ہوٹل میں مردہ پائی گئی تھیں۔ نو سال کی عمر سے ہی ٹینس کھیلنے والی […]
پاکستان سپر لیگ 9 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کا آفیشل ترانہ (اینتھم) ریلیز کردیا ہے۔ پی ایس ایل کے مداحوں کو جس گھڑی کا انتظار تھا وہ آہی گئی، پی سی بی نے ایونٹ کے 9 ویں سیزن کا ترانہ ’کھل کے کھیل‘ ریلیز کردیا ہے۔ پی سی بی […]
کیا سرفراز کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی وضاحت
ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ سرفراز احمد کے بارے میں روزانہ نئی نئی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ […]
آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا
آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا۔ بینونی میں کھیلے گئے انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ کینگروز کے 254 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 174 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت […]