کھیل – صفحہ 94 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

پی سی بی میں نئی تقرریاں، موجودہ بورڈ افسران مین کھلبلی مچ گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم سرکاری عہدوں پر تعینات افسران کی ڈیپوٹیشن پر تقرری کے بعد بورڈ افسران میں کھلبلی مچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی میں موجودہ اعلی عہدیداروں کی ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کے امکانات زیر بحث ہیں، ان افسران کو اپنے مستقبل کی فکر ستانے لگی ہے جس کے بعد متعلقہ […]

دنیا کا امیر ترین فٹبالر کون ہے؟

فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھا جانے والا کھیل ہے اور ساتھ ہی یہ کھلاڑیوں کے لیے لاکھوں نہیں بلکہ اربوں ڈالر کمانے کا بھی ذریعہ ہے۔ ایک غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برونائی کے شہزادہ اور فٹبالر لائق بولکیہ 20 ارب ڈالر کے مالک ہیں اور امیر ترین فٹبالرز کی […]

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے اویس منیر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے اویس افتخار نے قطر میں جاری ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں انہوں نے ایران کے دفاعی چیمپئن عامر سرکوش کو شکست دی۔ ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اویس منیر کا مقابلہ تجربہ کار اور دفاعی چیمپئن ایران کے عامر سرکوش سے تھا۔ تاہم […]

بابر اعظم کپتانی کی صلاحیت نہیں رکھتے: عبدالرزاق

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابراعظم کو کپتانی نہیں کرنی چاہیے، ان میں کپتانی کی صلاحیت نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز کیخلاف میچ میں بابر اعظم کو پولارڈ کے سامنے تجربہ کار […]

بلائنڈ کرکٹ سیریز: پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی: (ویب ڈیسک) بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانیوالی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے۔ پاکستان نے 213 رنز کا […]

مارٹن گپٹل اسلام آباد یونائیٹڈ، نوین الحق پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائزز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی میں دو خطرناک کرکٹرز شامل ہو گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ میں نیوزی لینڈ کی سابق بیٹر مارٹن گپٹل شامل ہوئے ہیں جب کہ پشاور زلمی نے افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔ نوین نے […]

شاہین آفریدی ایک بار پھر پی ایس ایل جیتنے کیلئے پرامید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر ٹائٹل جیتنے کےلیے پر امید ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ 2 بار پی ایس ایل ٹائٹل جیتے ہیں، امید ہے جیت کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]

پی ایس ایل؛ گلیڈی ایٹرز کو کون سے غیرملکی کھلاڑی دستیاب ہوں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستیابی کے حوالے سے اَپ ڈیٹ فراہم کردی۔ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ آف پلیئر ایکوزیشن نبیل ہاشمی کا کہنا ہے کہ نو منتخب کپتان ریلی روسو جیسن رائے، شیرفین ردرفورڈ، لوری ایونز، اکیل ہوسین اور ول سمیڈ […]

محمد حفیظ کی چھٹی، چیئرمین پی سی بی کو غیر ملکی کوچز کی تلاش

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا کردار ختم ہونے کے بعد اب چیئرمین محسن نقوی غیر ملکی کوچز لانے کے حق میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان محمد حفیظ کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے یہ واضح کیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، بھارت کے کپتان روہت شرما ہونگے، جے شاہ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیرِ اہتمام ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر (بی سی سی آئی ) جے شاہ کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں آئندہ سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روہت شرما ہی ٹیم […]