Browsing Category
کھیل
کھیل
بلائنڈ کرکٹ سیریز: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی۔ دبئی سپورٹس سٹی میں کھیلے گئے بلائنڈ کرکٹ سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورزمیں نو وکٹوں […]
پی ایس ایل9؛ بابراعظم کو صائم اور حارث سے اوپننگ کروانے کا مشورہ مل گیا
سابق کرکٹر اظہر علی نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو محمد حارث اور صائم ایوب سے اوپننگ کروانے کا مشورہ دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ بابراعظم کو چاہیے کہ وہ محمد حارث اور صائم ایوب سے اوپن کروائیں اور خود […]
پی ایس ایل 9؛ میچ کے دوران سرفراز احمد سرپر گیند لگنے سے زخمی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد ملتان سلطانز کیخلاف میچ میں سرپر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے گیارہویں میچ ملتان کی اننگز کے آخری اوور کے دوران وکٹ کیپر سرفراز احمد سر پر گیند لگنے سے زخمی […]
لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، حارث رؤف پی ایس ایل سیزن9 سے باہر
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پی ایس ایل سیزن نائن سے باہر ہوگئے۔ حارث رؤف کندھے کی انجری کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ میڈیکل پینل کے مطابق حارث کو صحتیاب ہونے میں چھے ہفتے لگیں گے، فاسٹ باؤلر کو طویل ری […]
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے ہرا دیا۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان کو بلے باز ی کی دعوت دی۔ […]
پی ایس ایل 9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھی دھچکا لگ گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو بار کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ فرنچائز کا کہنا ہے کہ انگلش اوپنر ایلکس ہیلز ذاتی مصروفیات کے باعث 26 فروری کو شیڈول پشاور زلمی کیخلاف میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز کراچی میں شیڈول دوسرے مرحلے کے […]
شاہین کی جگہ رضوان کو قومی ٹیم کا کپتان بنایا جائے، سابق کرکٹر کا مطالبہ
سابق کرکٹر باسط علی نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ٹی20 میں قومی ٹیم کا کپتان بنانے کی تجویز دیدی۔ مقامی ٹی وی چینل پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے خصوصی شو میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے مطالبہ کیا کہ وہ […]
پی ایس ایل 9: رائلے روسو کا آؤٹ انسانی غلطی قرار
ہاک آئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تصدیق کردی ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ میں سلمان علی آغا کے خلاف رائلے روسو کو ناٹ آؤٹ قرار دینا انسانی غلطی تھی۔ ہاک آئی نے کہا ہے کہ سسٹم نے زیربحث ڈلیوری کو درست طریقے سے ٹریک کیا تھا جس میں […]
ناروے کپ 2024: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز کا کل سے آغاز
ناروے کپ 2024 کے لیے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز ہفتے (24 فروری) سے شروع ہو رہے ہیں جو 9 مارچ تک جاری رہیں گے۔ ٹرائلز پاکستان کے مختلف شہروں میں ہوں گے، جن میں لاہور، کراچی، کوئٹہ، فیصل آباد، پشاور، کوہاٹ، نوشہرہ اور میرپور آزاد کشمیر شامل ہیں۔۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال […]
اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کی باگ ڈور سنبھالنے پر پرجوش
پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے صدر اعصام الحق نے کہا ہے کہ ادارے کی باگ ڈور سنبھالنے پر پرجوش ہوں، یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعصام الحق نے کہا کہ یہ ایک کھلاڑی کے لیے بہت بڑی بات ہے کہ وہ صدارت سنبھالے، 30 سال […]