کھیل – صفحہ 87 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کیمپ لگانے کا معاملہ حل نہ ہوا، کھلاڑیوں کو مشکلات

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے کیمپ لگانے کا معاملہ حل نہ ہوا، جس کے سبب کھلاڑی مشکلات کا شکار ہیں کہ کس فیڈریشن کا تربیتی کیمپ جوائن کریں۔ ڈان نیوز کے مطابق شہلا رضا فیڈریشن نے کراچی میں 14 اپریل کو کیمپ لگانے کا فیصلہ کر رکھا ہے جبکہ طارق حسین بگٹی فیڈریشن نے […]

عید کی چھٹیاں ختم ، ویمنز کرکٹ ٹیم نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم کل سے دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کرے گی، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل دوپہر تین بجے سے شام پانچ بجے تک نیشنل بینک سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ […]

پاک نیوزی لینڈ سیریز، قومی سکواڈ کل راولپنڈی رپورٹ کرے گا

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا سکواڈ کل راولپنڈی رپورٹ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیزیز کے سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی عید کی چھٹیوں کے بعد پنڈی پہنچ کر سیریز کی تیاری شروع کریں گے، نیوزی لینڈ کی ٹیم 14 اپریل کی صبح […]

رونالڈو بھی عید کی خوشیوں میں شریک

سعودی پرو لیگ میں النصر کلب کی قیادت کرنے والے پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو بھی امتِ مسلمہ کو عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے مذہبی تہوار کا حصہ بن گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سفید شرٹ زیب تن کر کے […]

آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے درمیان پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ میں ردو بدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ پی سی بی اور نیوزی لینڈ نے باہمی رضا مندی سے پاکستانی […]

دورۂ پاکستان سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم مشکلات کا شکار، فن ایلین اور ایڈم ملنے انجرڈ

رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بڑا دھچکا، فن ایلنا ور ایڈم ملنے انجری کا شکار ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے دورہ پاکستان پر روانگی سے قبل مشکل میں پڑگئی۔ کیویز ٹیم کے دو اہم کھلاڑی فن ایلن اور […]

آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پشاور کی دو سگی بہنیں کامیاب

 آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ میں پشاور کی دو سگی بہنوں سمیت پاکستانی کھلاڑیوں نے پانچ ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملبورن میں منعقدہ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے گرلز انڈر 17 ایونٹ کی سیڈ 2 مہوش علی نے فائنل میں ین یی لی کوجان توڑ مقابلے کے بعد […]

پیرس اولمپکس کی تیاری؛ ارشد ندیم ٹریننگ کیلیے جنوبی افریقا روانہ

دنیا میں پاکستان کانام روشن کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے ارشد ندیم کو جاہانسبرگ بھجوانے کے انتظامات کیے گئے تھے، جس کے تحت ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو […]

آرمی چیف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی ہاؤس راولپنڈی میں دیئے گئے افطار ڈنر میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی […]

کیویز کیخلاف سیریز: شاہینوں نے پتے شو کرا دیئے، عماد اور عامر کی واپسی

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 17 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے نیوز کانفرنس میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ میں کپتان بابراعظم، ابراراحمد، اعظم خان، […]