کھیل – صفحہ 88 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

آئی پی ایل کیلئے دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کھلاڑی مشکلات کا شکار

ممبئی: (ویب ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے پاکستان کا دورہ چھوڑنے والے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مشکلات کا شکار ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے اچھے آغاز کے لیے میچز کے منتظر ہیں، 9 کیوی کرکٹرز کے انڈین پریمیئر لیگ میں معاہدے ہیں جبکہ اب تک 4 کرکٹرز […]

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز ویمن کیخلاف ہوم سیریز کےلیے 16 رکنی قومی ویمن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔  ندا ڈار ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ سربراہ قومی ویمن سلیکشن کمیٹی سلیم جعفر نے کہا ہے کہ اسکواڈ میں پانچ کرکٹرز کی واپسی ڈومیسٹک […]

کام کی وجہ سے اذہان سے دور جانے پر ہمیشہ افسوس ہوتا ہے: ثانیہ مرزا

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی کام کے سلسلے میں بیٹے اذہان کو گھر پر چھوڑ کر جاتی ہیں تو اُنہیں افسوس ہوتا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو  میں بطور ماں اپنی زندگی میں موجود چیلنجز کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے بتایا کہ […]

میری کتاب میں میچ فکسنگ میں ملوث افراد کیلئے کوئی معافی نہیں: رمیز راجا

لاہور: (ویب ڈیسک) پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ان کی کتاب میں میچ فکسنگ میں ملوث افراد کیلئے کوئی معافی نہیں۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی پر اپنے ردعمل میں رمیز راجا نے کہا کہ میری رائے بہت سادہ ہے، ایسے کھلاڑیوں کے لئے […]

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا کیمپ عیدالفطر کی چھٹیوں کے فوری بعد راولپنڈی میں لگنا ہے، سیریز میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچنگ سٹاف سمیت دستیاب کوچز فرائض انجام دیں گے۔ ذرائع […]

آئی پی ایل؛ اداکارہ سے چھیڑ چھاڑ! دہلی کیپیٹلز کے کرکٹر کیخلاف شکایت درج

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے پرتھوی شا ایک مرتبہ پھر مشکل پھنس گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے کرکٹر اور انکے دوست آشیش یادو کے خلاف چھیڑ چھاڑ کے الزام میں دفعہ 354، 324 اور 509 کے تحت شکایت درج کرائی ہے۔ ممبئی کی مقامی عدالت […]

ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی نے برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل کرلیا

یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا مختلف ممالک کا سفر جاری ہے، ٹرافی اپنے ابتدائی سفر میں 15 ممالک کا دورہ کررہی ہے۔ اس […]

انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونگ کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا

انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونگ کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا۔ جوز کو جوش بلایا جاتا رہا ہے اور اس لیے اب بٹلر نے باقاعدہ نام جوش رکھ لیا۔ بٹلر نے نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی، ان کی منفرد ویڈیو انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جاری کر دی۔ انگلینڈ کی وائٹ بال […]

ایک باؤنڈری روکنے کیلئے بنگلادیش کی آدھی ٹیم دوڑ پڑی

کرکٹ کا کھیل اپنے طور پر خود ہی ایک تفریح فراہم کرنے کا ذریعہ ہے لیکن اس تفریح کے دوران کچھ ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جو دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔  ایک ایسا ہی واقعہ چٹوگرام میں بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹسیٹ میچ کے دوران پیش آیا […]

چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہ، پاک آرمی کے تعاون کا شکریہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج ایبٹ آباد کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے لگائے گئے فٹنس کیمپ کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان آرمی کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کے لیے لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کا ذاتی طور پر مشاہدہ کیا، دورے کا مقصد […]