کھیل – صفحہ 86 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان

 اپنے دور کے معروف بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور خود سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان ہوگئے۔ تبلیغ سے وابستگی اختیار کرنے والے سعید انور کے مطابق ان کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں اور نہ ہی کرکٹ سے کوئی تعلق ہے، سوشل میڈیا پر ان کے نام سے جعلی اکاؤنٹ […]

’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں کی کمزور ٹیم منتخب کی‘‘

سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے‘‘۔ سابق کپتان محمد حفیظ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گھر بیٹھے کھلاڑیوں کو بلا کر ٹیم مضبوط بنانے کی کوشش کی، بابر کو کسی وجہ […]

’’اللہ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے‘‘

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔ مقامی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا کہ ہر فرد کے ذاتی رابطے ہوتے ہیں، میں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کا شکر […]

پاکستان کیخلاف سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی محسوس ہوگی: مارک چیپمین

پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارک چیپمین نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم میں سنیئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی کے لیے اپنے ملک کی نمائندگی کرنا فخر کی بات ہوتی ہے، نیوزی لینڈ […]

مشتاق احمد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سپن بولنگ کوچ مقرر

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کو اپنا نیا سپن بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا کہ مشتاق احمد اپریل کے آخر میں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کی کوچنگ شروع کریں گے۔ […]

ہالینڈ کے رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے ہالینڈ کے رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔ رولنٹ اولٹمنز اذلان شاہ اور نیشن کپ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ رولنٹ اولٹمنز پہلے بھی […]

بارشوں کے باعث پاک کیویز ٹی ٹوئنٹی میچز متاثر ہونےکا خدشہ

 راولپنڈی اور اسلام آباد میں رواں ہفتے متوقع بارشوں کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ بارش کی پیشگوئی کے باعث پاکستان کا پریکٹس سیشن بھی منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی […]

پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی ختم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔ پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی اور ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔ کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے بنائی […]

نیپال کے دیپندر سنگھ ایری نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تاریخ رقم کردی

نیپال کے دیپندر سنگھ ایری نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تاریخ رقم کردی، ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے۔ نیپالی بیٹر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں یہ کارنامہ انجام دینے والے تیسرے پلیئر ہیں، دیپندر سنگھ ایری نے یہ کارنامہ قطر کے خلاف اے سی سی پریمیئر کپ میں انجام دیا۔ دیپندر سنگھ نے کامران […]

پی ایس ایل؛ دسویں ایڈیشن کیلیے ونڈو کی تلاش بڑا چیلنج بن گئی

مصروف شیڈول میں سے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کیلیے ونڈو کی تلاش بڑا چیلنج بن گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ روایتی طور پر پی ایس ایل کا انعقاد جنوری سے مارچ کے درمیان کرتا ہے، البتہ 2025 کے سخت ترین شیڈول میں اس عرصے کے دوران ونڈو نکالنا تقریبا ناممکن ہے، جنوری میں […]