کھیل – صفحہ 83 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے افغانستان کے اسکواڈ کا اعلان، راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے

افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ رواں سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان ٹیم کی قیادت لیگ اسپنر راشد خان کریں گے۔ افغانستان کے اسکواڈ میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زادران ،نجیب اللہ […]

پاکستان ویمنز ٹیم کو لگاتار دوسرے ٹی20 میں شکست، ویسٹ انڈیز 7 وکٹ سے کامیاب

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے درمیان کھیلے گئے ہیلی میتھیوز کی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت مہمان ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچ میچوں کی سیریز کے […]

انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی-20 ورلڈکپ 2024 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹی-20 ورلڈکپ 2024 کی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے جب کہ بین سیئرز کو بطور ٹریولنگ ریزرو شامل کیا گیا ہے۔ ٹیم میں فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، […]

پی سی بی کو احسان کی انجری بارے رپورٹ جلد موصول ہونے کی توقع

قومی ٹیم کے پیسر احسان اللہ کی انجری سے متعلق میڈیکل بورڈ کی میڈیکل رپورٹ کرکٹ بورڈ کو ایک یا دو روز میں موصول ہونے کا امکان ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ احسان اللہ کے علاج کے حوالے سے شکایت ملی تھی، منگل، بدھ تک پینل […]

چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف

کھلاڑی متحد ہوں تو پھر جیت بھی حاصل ہوتی ہے‘ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے اتحاد میں مسائل کا اعتراف کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیوزی لینڈ کیخلاف 5ویں ٹی 20میں ٹیم متحد ہوئی تو آپ نے دیکھا کی جیت بھی […]

حب ریلی کراس کونیا چیمپئن مل گیا، پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں جیاند ہوت فاتح

حب ریلی کراس کو نیا چیمپئن مل گیا ، پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں جیاند ہوت فاتح قرار پائے۔ حب ریلی کراس میں پاکستان بھر سے 54 ریسرز ایکشن میں دکھائی دیے ، بلوچستان کے جیاند ہوت نے 34 منٹ اٹھارہ سیکنڈ میں ریس مکمل کی، خواجہ تیمور ستائیس سیکنڈ کے فرق سے دوسرے جبکہ […]

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے نتیجے سے مطمئن نہیں ہوں، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بطور کپتان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے نتیجے سے مطمئن نہیں ہوں اور ہمیں سیریز کو اچھے مارجن سے جیتنا چاہیے تھا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی20 میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر رہی اور سیریز کا ایک میچ بارش کی […]

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ ریڈ بال فارمیٹ کیلئے جیسن گلیسپی جبکہ وائٹ بال کیلئے گیری کرسٹن کو پاکستانی ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اظہر محمود تمام فارمیٹس میں اسسٹینٹ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ تینوں فارمیٹس […]

ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے

 ہیڈ کوچ اظہر محمود نے چوتھے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم کی شکست میں بھی کئی مثبت پہلو تلاش کرلیے۔ نیوزی لینڈ سے مقابلے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹیم نے نیوزی لینڈ سے زیادہ باؤنڈریز لگائیں، بولرز نے زیادہ ڈاٹ بال کیں ،تاہم مہمان بیٹرز نے زیادہ ڈبل رنز […]

طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس ضمن میں ایک تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کیا ہے جس میں درج ہے کہ اسپورٹس بورڈ کے نمائندے کی موجودگی میں وزیر اعظم کے نامزد کردہ امیدوار طارق بگٹی کو […]