Browsing Category
کھیل
کھیل
اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو کونسا ہیش ٹیگ دیا؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کے نام ہیش ٹیگ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے اروشی روٹیلا سے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت اور پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بارے میں سوالات کیے۔ میزبان نے اروشی روٹیلا کے سامنے سوشل میڈیا […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا، پاکستان کے امپائرز احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض بھی آفیشلز میں شامل ہیں۔ آئی سی سی نے یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ کے […]
سابق کیوی کرکٹر کورے اینڈرسن امریکا کے ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل
سابق کیوی کرکٹر کورے اینڈرسن کو امریکا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ کورے اینڈرسن 2015 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کا حصہ تھے۔ امریکی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کی قیادت موننک پٹیل کریں گے۔ امریکی اسکواڈ میں ایرون جونز، آندریاس گوز، علی خان، ہرمیت سنگھ، ملند کمار، […]
ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان سے قبل قومی ٹیم میں وکٹ کیپر بیٹرز میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ٹی20 ورلڈکپ ایڈیشن میں جنوبی افریقا کیخلاف جارحانہ اننگز کھیلنے والے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث میگا ایونٹ میں سلیکٹرز کی نظروں سے اوجھل ہیں جبکہ انکی محمد رضوان، عثمان […]
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی
سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں سے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر مائیکل وان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں اپنی ٹاپ فور ٹیموں کا ذکر کرتے ہوئے میزبان ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، جنوبی […]
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
سیکورٹی وجوہات کی بنا پر چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی وینیو تک محدود کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیینز ٹرافی کے مجوزہ شیڈول پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا جواب کا انتظار ہے، مجوزہ شیڈول میں بھارت کے میچز […]
کوہ پیماء نائلہ کیانی کی ایک اور اعزاز کی جانب پیش قدمی
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی۔ مکالو کی اونچائی 8485 میٹر ہے اور یہ ایورسٹ کے جنوب مشرق سے 19 کلو میٹر فاصلے پر ہے۔ نائلہ کیانی 3 مئی کو بیس کیمپ سے مہم کا آغاز کریں گی اور 5 […]
امریکی سفیر کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات، ورلڈکپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 سے قبل پاکستانی کرکٹ اسکواڈ سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے سفارتخانے میں ملاقات کی، ان کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے امریکی سفیر کو پلیئرز کا دستخط کیا ہوا بیٹ دیا گیا۔ امریکی سفیر کی رہائشگاہ پر منعقد ہونے والے استقبالیہ میں […]
پاکستان ویمنز تیسرا T20 بھی ہار گئیں، ویسٹ انڈیز کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم نے 5 میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت […]
پاکستان میں اگلے سال شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں تیزی آنے لگی
پاکستان میں اگلے سال شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں تیزی آنے لگی ہے۔ ملک کے اسٹیڈیمز میں پچز اور پلیئنگ فیلڈ کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی پچ کنسلٹنٹ آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ آئی سی سی پچ کنسلٹنٹ پاکستان کے چار روزہ دورے کا آغاز کراچی سے کریں گے، […]