Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

بھارتی آبی جارحیت سے کرتارپور کا علاقہ زیر آب، گرودوارہ دربار صاحب متاثر

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے نتیجے میں پاکستان کے مختلف علاقے شدید سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، سیلابی پانی کے باعث کرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا۔ دریائے راوی میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث پاکستان اور انڈیا کی سرحد پر واقع تاریخی اہمیت کے حامل گرودوارہ کرتارپور صاحب […]

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 110 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی، سوات اور ملاکنڈ جبکہ گلگت بلتستان میں غذر کے گاہکوچ […]

پی ٹی آئی کا نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ اور این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سیاسی کمیٹی پر مکمل اعتماد کیا، سیاسی معاملات […]

رہنما پی ٹی آئی جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق رہنما تحریک انصاف جنید اکبر نے اپنا استعفیٰ چیف وہیپ عامر ڈوگر کو ارسال کر دیا ہے۔ جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سٹاف سے الوادعی ملاقات بھی کی، جنید اکبر نے اپنے سٹاف […]

سلمان اکرم راجہ کا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج ایک ایسا واقعہ ہوا ہے جو اب مجھ سے دو ٹوک فیصلے کا تقاضا کرتا ہے۔ انہوں نے […]

حماد اظہر کا این اے 129 سے الیکشن نہ لڑنے ، ارسلان ظہیر کو ٹکٹ دینے کا اعلان

رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے این اے 129 سے الیکشن نہ لڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے ارسلان ظہیر کو ٹکٹ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ ان کی انتخابی مہم کی انچارج میری ہمشیرہ ہوں گی۔ رہنما تحریک انصاف حماد […]

بھارت نے پاکستان کو ایک اور بڑے سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا، ترجمان دفترخارجہ

بھارت نے پاکستان کو ایک اور بڑے سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا، ترجمان دفترخارجہ نے بھارت کے الرٹ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت خارجہ کو ایک مرتبہ پھر سیلاب کے خطرے سے باقاعدہ آگاہ کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارت نے ہریکے میں دریائے ستلج میں […]

بے جا الزامات، اسفند یار ولی نے ایم پی اے شفیع جان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ صدر اسفندیار ولی خان نے ممبر صوبائی اسمبلی شفیع جان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ سربراہ عوامی نیشنل پارٹی نے شفیع جان کو 100 ملین ہرجانے کا نوٹس بھیجا، اسفندیار ولی خان نے نوٹس طارق افغان ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھیجا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی […]

خیبرپختونخوا: بارشوں اور سیلاب سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 400 سے متجاوز

خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 406 ہوگئی جبکہ 247 افراد زخمی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے 15 اگست سے اب تک ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی […]

گلگت بلتستان کے ضلع غذز کے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

گلگت بلتستان کے ضلع غذز میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے جہاں کئی خاندان کے گھر اور فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر حالیہ شدید سیلاب کے نتیجے میں گاؤں خلتی کے 11 خاندان شدید متاثر ہوئے ہیں، تاہم گاؤں گامیس میں 11 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More