Trending
- ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
- ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد
- سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سیکیورٹی اداروں سے عدم تعاون، پی ٹی اے سے بریفنگ طلب
- وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان آج کریں گے
- خیبرپختونخوا پولیس کو ہزاروں اہلکاروں کی کمی کا سامنا
- Daily Mashriq Quetta. 29-04-2026
- Daily Mirror Quetta.29-04-2026
- پریتی زنٹا کا خود کو ’ٹرافی‘ کہے جانے پر سخت ردِعمل
- کمبوڈیا میں متعدد پاکستانیوں کے بے یارو مددگار قید ہونے کا انکشاف
- پشاور زلمی پانچویں مرتبہ پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
Browsing Category
پاکستان
بھارتی آبی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت میں جانا ہوگا: حافظ نعیم
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارتی آبی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت میں جانا ہوگا۔ پنجاب کے علاقے پسرور، شگرگڑھ کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کو اپنا کردار ادا کرنا […]
ڈیمز بنتے تو جو سیلابی پانی آج زخمت بنا ہوا ہے وہ نعمت ہوتا : علی امین گنڈا پور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر ملک میں ڈیمز بنتے تو جو سیلابی پانی آج زخمت بنا ہوا ہے وہ نعمت ہوتا ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈیمز بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جتنا پیسہ سیلاب متاثرین پر لگایا اس سے کئی ڈیم بن سکتے تھے، […]
بیرسٹر گوہر سمیت 18 ایم این ایز کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے سپیکر کے حوالے
چیئرمین پی ٹی آئی نے 18 ایم این ایز کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے سپیکر کو جمع کرا دیئے۔ جمع کرائے گئے استعفوں میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا استعفیٰ بھی شامل ہے، گوہر علی نے چار قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا۔ بیرسٹر گوہر نے استعفیٰ سپیکر آفس جمع کرایا، چیئرمین پی ٹی […]
بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ چل بسے
خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا کفایت اللہ انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق جمعیت علما اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ چند روز قبل بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ مفتی کفایت اللہ […]
آبی گزرگاہوں پر تعمیرات کی اجازت دیں گے نہ ہی معاوضہ، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہےکہ آبی گزرگاہوں میں تعمیرات کے نقصان کا معاوضہ ادا کرنا ممکن نہیں، غیر قانونی تعمیرات کا کوئی ازالہ نہیں ہو سکتا، حکومت آبی گزرگاہوں میں تعمیرات کی اجازت نہیں دےگی۔ وزیر آباد میں سیلاب کی صورتحال پر میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا […]
پاور ڈویژن کی بارشوں اور سیلاب کے دوران بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ( ڈسکوز ) کو بارشوں کے اور سیلاب کے دوران ملک بھر میں بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ ملک بھر میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاور ڈویژن نے ڈسکوز کو ہنگامی الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام […]
خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا، پانی میں بھارتی شہریوں کی لاشیں بھی بہہ کر آئی ہیں، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پانی کا خطرہ ابھی کم ہوا ہے لیکن ٹلہ نہیں ہے دوبارہ سیلاب آنے کا اندیشہ ہے، پانی میں بھارت کے لوگوں کی لاشیں بھی بہہ کر آئی ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ بارش کی ماضی قریب میں مثال نہیں ملتی، اس سے پہلے کبھی […]
بھارتی آبی جارحیت سے کرتارپور کا علاقہ زیر آب، گرودوارہ دربار صاحب متاثر
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے نتیجے میں پاکستان کے مختلف علاقے شدید سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، سیلابی پانی کے باعث کرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا۔ دریائے راوی میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث پاکستان اور انڈیا کی سرحد پر واقع تاریخی اہمیت کے حامل گرودوارہ کرتارپور صاحب […]
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 110 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی، سوات اور ملاکنڈ جبکہ گلگت بلتستان میں غذر کے گاہکوچ […]
پی ٹی آئی کا نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ اور این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سیاسی کمیٹی پر مکمل اعتماد کیا، سیاسی معاملات […]