Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کا جون میں روس کے دورے کا امکان
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف جون میں روس کا دورہ کر سکتے ہیں اور اس دوران ولادیمیر پوتن سے ملاقات متوقع ہے۔ یہ بات ماسکو میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ایک انٹرویو میں بتائی، ان کا کہنا تھا کہ دورے کی تاریخوں پر کام جاری ہے اور امید ہے کہ جون تک […]
پاکستان کو موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے معیشت کو مضبوط کرنا چاہئے: مسعود خان
آزاد کشمیر کے سابق صدر اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی سفارت کاری کا عروج ہے، پاکستان کو موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے معیشت کو مضبوط کرنا چاہئے۔ سردار مسعود خان نے کہا کہ جنگ ختم ہونے سے دنیا کی معیشت میں استحکام آئے […]
غیر ملکی صحافیوں کو تمام سہولتیں فراہم کر رہے ہیں: عطا اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے غیر ملکی صحافیوں کو فراہم کی گئی سہولیات کی تفصیلات بتا دیں۔ اسلام آباد امن مذاکرات کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے صحافیوں کے […]
امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا، احسن اقبال
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسلام آباد امن مذاکرات کی میزبانی پر فخر ہے۔ امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کیا، […]
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 7 جون کو ہونگے، گلگت اسمبلی کے 24 حلقوں میں ایک ہی دن پولنگ ہوگی۔ الیکشن شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے […]
ایران کے بعد امریکی وفد بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا
وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ امریکی وفد میں اسٹیووٹکوف اور جیرڈکشنر بھی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں نائب […]
وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار
وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ امریکی وفد میں اسٹیووٹکوف اور جیرڈکشنر بھی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ بھی شریک ہوئے۔ دونوں ممالک کے وفود نے مثبت اور تعمیری مذاکرات […]
وزیراعظم شہبازشریف کا ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے سے کم ہو کر 385 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 366 روپے ہو جائے گی ، نئی قیمتوں کا اطلاق آ ج […]
اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کی بڑی تیاری، فول پروف سکیورٹی کیلئے پولیس، فوج، رینجرز تعینات
وفاقی دارالحکومت میں بڑی بیٹھک کی بڑی تیاری، فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ ریڈزون سرکل میں پانچ کلومیٹر کی توسیع کر دی گئی، نئی چوکیاں بھی بن گئیں، ریڈ زون میں ڈی چوک بلیو ایریا سے سرکل بڑھ کر سیونتھ ایونیو تک کر دیا گیا۔ سرینگر ہائی ویز پر سرینا کے بجائے […]
پاکستان نے منفرد مقام حاصل کر لیا، دنیا میں امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: نواز شریف
قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج دنیا میں پاکستان نے منفرد مقام حاصل کرلیا اور امن کا داعی بن کر ابھرا ہے۔ گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کی آمد پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی عالمی امن کے لیے […]