Browsing Category
پاکستان
پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے نام نہاد صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کی مذمت
پاکستان نے صومالیہ کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے نام نہاد صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے غیر قانونی اور اشتعال انگیز […]
بھارت نے ائیربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، جواب میں پاک فوج نےاس کا غرور خاک میں ملا دیا، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے نور خان ائیربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، 4 روزہ جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی دعوؤں کو پاش پاش کردیا اور اس کا غرور خاک میں ملادیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]
جب بھی دھرتی ماں کوضرورت پڑی جان لڑادیں گے: صدرِ مملکت
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جب بھی دھرتی ماں کوضرورت ہوگی توجان لڑادیں گے۔ سندھ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں بے نظیر کی 18 ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ تمام جیالوں کو گڑھی خدابخش میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ اُنہوں […]
پاکستان کا یمن میں قیامِ امن اور استحکام کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ
پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے،جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی طرف سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی کاوشوں کو بھی سراہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]
سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں
سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی، ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون […]
حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا، سوشل میڈیا پر وائرل تصویر جعلی قرار
برطانیہ میں نامعلوم شخص کی طرف سے کیے گئے حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا جب کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنی تصویر کو جعلی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں معاون خصوصی برائے احتساب رہنے والے شہزاد اکبر […]
حکمران مقبولیت کے لیے مغرب نہیں، دینِ اسلام کی پیروی کریں: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران مقبولیت کے لیے مغرب نہیں، دینِ اسلام کی پیروی کریں۔ دستارِ فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مغرب اسلام کے علوم سے خوفزدہ ہے، افسوس ہمارے حکمران بھی اسی راہ پر ہیں۔ مولانا فضل […]
افواج پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا جو وہ کبھی نہیں بھولے گا: وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا ہے جو کہ وہ کبھی نہیں بھولے گا۔ مظفرآباد میں طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مئی میں ہونے والی جنگ میں آزاد کشمیر کے لوگ […]
وزیر داخلہ کا این ای او سی کا دورہ، قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اقدامات پر بریفنگ لی
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا دورہ کیا۔ این ڈی ایم اے ٹیم کی جانب سے 2026 کے دوران پاکستان اور دیگر ممالک کو ممکنہ خطرات پر بریفنگ دی گئی، وزیر داخلہ کو این ڈی ایم اے کے […]
پی ٹی آئی کو مشروط مذاکرات کی پیشکش، بلیک میلنگ کیساتھ بات ممکن نہیں: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومتِ پاکستان بھی بات چیت کے لیے مکمل آمادہ ہے تاہم غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ کوئی ڈائیلاگ ممکن نہیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز […]