Browsing Category
پاکستان
ریپ کے ملزم کی ضمانت منظور، کبھی کسی کو زنا بالرضا پر بھی سزا ہوئی؟ سماعت کےدوران ججز کے اہم ریمارکس
سپریم کورٹ نے ریپ کے ملزم مدثر کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ جتنا سنگین الزام ہو اتنی سنجیدہ تحقیقات بھی ہونی چاہیے۔ وکیل ملزم نے کہا کہ ملزم الزام سے مکمل انکار کررہا ہے، تحقیقات میں لڑکی کا ملزم کے گھر رہنا ثابت رہے۔ جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس […]
پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے الزامات مسترد کر دیے
پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے دہشت گردی کے الزامات سیاسی مقاصد کے لیے گھڑی گئی من گھڑت کہانی قرار دے دیے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے […]
احتساب عدالت: ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن، پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد
احتساب عدالت نے کرپشن کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب ریفرنس پر سماعت کی، سابق وزیراعلی پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان اپنے وکیل عامر سعید راں کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ احتساب […]
ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، بکتر بند تباہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار اور راہگیر شہید
ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر آئی ای ڈی بم حملوں میں بکتر بند تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار اور ایک راہگیر شہید ہوگیا۔ دوسرے واقعے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دہشتگردی کے شواہد کے حوالے سے بیان گمراہ کن قرار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دہشتگردی کے شواہد کے حوالے سے بیان گمراہ کن اور حقائق کے منافی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دانستہ طور پردہشتگردی کےخلاف قومی بیانیے میں ابہام پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں، سہیل آفریدی کا افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کے شواہد طلب کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور افسوسناک ہے۔ پاکستان […]
غلط معلومات کے پھیلاؤ پر قابو پانا بڑا چیلنج ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ پر قابو پانا بڑا چیلنج ہے۔ آئی بی اے کراچی کےز یراہتمام مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اے آئی نے انقلاب برپا کر دیا ہے، ٹیکنالوجی کے شعبے میں اے آئی نے انقلاب برپا کر دیا ہے۔ […]
سہیل آفریدی کو دہشتگردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان چلےجائیں: طلال چودھری
وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو دہشتگردوں سے اتنی ہمدردی ہےتوافغانستان چلے جائیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی نےایک بارپھرابہام پیدا کیا ہے، سہیل آفریدی نےکہا ہمیں افغانستان کودہشت گردی کے شواہد دینےچاہئیں، کیا آپ کونہیں پتا دہشت […]
کے پی کے عوام کے مسائل جانتا ہوں، اپنے دائرہ اختیار کے تحت اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ انہیں خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے، وفاقی حکومت اپنے دائرہ اختیار کے تحت مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندگان سے ملاقات میں شہباز شریف نےکہا کہ عوامی مسائل کا حل وفاقی حکومت کی ترجیحات […]
امریکا اسرائیل کیساتھ ملکر اشتعال اور تشدد کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے: ایرانی سفیر
ایرانی سفیر برائے اقوامِ متحدہ امیر سعید ایروانی نے کہا کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں اشتعال اور تشدد کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔ ایرانی سفیر برائے اقوامِ متحدہ امیر سعید ایروانی نے ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے امریکی اقدامات مسترد کردیا۔ انہوں نے اس حوالے سے اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کو […]
افغان طالبان کی واپسی کے بعد پاکستان سب سے زیادہ دہشت گردی سے متاثر ملک قرار
انٹرنیشنل کرائسز گروپ (آئی سی جی) کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے، ادارے کے مطابق اگرچہ فی الحال جنگ بندی برقرار ہے، تاہم اگر عسکریت پسندوں کی کارروائیاں جاری رہیں تو اسلام آباد دوبارہ حملہ کر سکتا ہے۔ […]