Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

جنگ جھگڑے نہیں پر امن طریقے سے اپنے انتخابات لڑنے ہونگے ،محمود خان اچکزئی

توبہ اچکزئی +چمن ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن پرلت نے جو بھی احتجاجی لائحہ عمل اعلان کیا ہم اس کا بھرپور ساتھ دینگے،جنگ جھگڑے نہیں پر امن طریقے سے اپنے انتخابات لڑنے ہونگے کسی نے ہمارے ساتھ دھاندلی کی تو پھر سارے لوگ چمن […]

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر پاک فوج کے جوانوں کی معاونت سے ریسکیو آپریشن کا آغاز

کوئٹہ (خ ن) نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان کے بارشوں زدہ علاقوں میں سیلابی ریلوں میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کے لئے پاک فوج کے جوانوں کی معاونت سے ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ بلوچستان کے حکام کی جانب سے جاری […]

اقتدار میں آکر ملک کی تقدیر بدل دینگے ،غفور حیدری

قلات ( نمائندہ مشرق) جمعیت علماءاسلام کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفورحیدری نے کہاہیکہ اقتدار میں آکر ملک کی تقدیر بدل دینگے ہم نے ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کاعز کررکھاہیں عوام ستر سالوں سے ملک لوٹنے والوں کا احتساب کرے ملک سے بدامنی بے روزگاری کو ختم کرینگے غریب ملازمیں کی بنیادی […]

مچھ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی سات اضافی لاشیں ملی ہیں،نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کوئٹہ (خ ن)نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے مچ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مچ شہر کے گرد […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فوری طور پر کاروائی کی جائے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فوری طور پر کاروائی کی جائے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان۔ بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفسر اور الیکشن مانیٹرنگ ٹیمیں انتخابی ضابطہ اخلاق پر علم درآمد یقینی بنائیں۔ محمد فرید آفریدی۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر غیر قانونی انتخابی مواد کو ہٹایا جائے، صوبائی الیکشن […]

وفاقی اداروں اور محکموں کے ساتھ مل کر بلوچستان کے ترقی چاہتے ہیں ،صادق سنجرانی

نوشکی (نامہ نگار)بلوچستان عوامی پارٹی کے پی بی 32 چاغی سے صوبائی امیدوار چیرمین سینٹ میر محمد صادق سنجرانی نے اپنے دورہ نوشکی کے موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنان رہنماو¿ں اور قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرا سوچ رخشان ڈویڑن میں میگا پروجیکٹس لانا ہے۔ جس سے علاقہ ترقی کرے گا […]

پی ٹی آئی کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ وہ غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عدالت سے جس کی توقع […]

میری چھٹی کرانے والا جج استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا، نواز شریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ وہ جج جس نے مجھے سزا دلوائی اور بطور وزیر اعظم میری چھٹی کرائی وہ استعفیٰ دے کر چلا گیا اور اگر میں رہتا اور میری چھٹی نہ کرائی جاتی تو ہر ایک کے پاس باعزت روزگار ہوتا اور لوگ خوشحال ہوتے۔ نواز شریف نے گوجرانوالہ […]

ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ چھاچھرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ الیکشن 8 فروری کو ہونے جا رہے ہیں لیکن عوام نے اپنا فیصلہ آج ہی سنادیا […]

عمران خان کے خلاف اب قانون حرکت میں آیا تو خود کو مظلوم کہہ رہے ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف اب قانون حرکت میں آیا ہے تو وہ خود کو مظلوم کہہ رہے ہیں۔ پشاور کے ضلع لکی مروت میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More