Trending
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
- گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
- ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی
- Daily Mashriq Quetta 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
Browsing Category
پاکستان
عوامی نیشنل پارٹی کا عام انتخابات کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی نے عام انتخابات میں بدترین دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر اے این پی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات بدترین تھے اور لوگ انتخابات کے نتائج سے پہلے ہی آگاہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ […]
مسترد ووٹوں کی تعداد سب سے زیادہ ملتان میں ہے، مہر بانو قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صاحبزادی مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسترد ووٹوں کی تعداد سب سے زیادہ ملتان میں ہے۔ این اے 148 ملتان 1 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تیمور ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے این اے 151 ملتان 4 سے پی ٹی […]
ق لیگ حکومتی عمل میں شامل ہونے کو تیار
مسلم لیگ ق حکومتی عمل میں شامل ہونے کو تیار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف سے ملاقات میں رسمی بات چیت ہو گی۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ ق لیگ کے تعلقات بہتر ہیں، ن لیگ کے ساتھ ق لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے پر بھی تعلقات استوار رہے۔ ذرائع […]
ہمارے شہریوں کے اِس عظیم مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے شہریوں کے اس عظیم مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے اور اسے کھل کر تسلیم کرنا چاہیے، ووٹ کے لیے باہر نکلنے پر خواتین اور نوجوان مبارک باد کے مستحق ہیں۔ سماجی تعلقات کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے عوام کو مبارک باد […]
الیکشن کمیشن نے متعدد قومی و صوبائی نشستوں کے نوٹی فکیشن روک دیے
الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات 2024 میں قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز جاری کرنے سے روک دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے این اے 48 میں نتائج کی مبینہ تبدیلی پر سماعت کی۔ تحریک انصاف کے امیدوار علی بخاری […]
حکومت سازی کیلیے نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات کا امکان
نوازشریف اورآصف زرداری کی جاتی امرا میں ملاقات کا امکان ہے جس میں حکومت سازی کے لیے بات چیت کی جائے گی، دونوں جماعتوں کی جانب سے اپنے اپنے وزیراعظم کا نام دیے جانے کا بھی امکان ہے۔ جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں آصف زرداری کے ساتھ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، جب […]
پنجاب میں آپ، بلوچستان میں ہم حکومت بنائیں، پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو تجویز
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق تجویز دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت نے اتوار کو ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو وفاق، پنجاب، بلوچستان میں حکومت […]
نواز شریف، مریم نواز، علیم خان، عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف، لیگی رہنما مریم نواز، استحکام پاکستان پارٹی کے علیم خان اور لیگی رہنما عطا تارڑ کے انتخابی نتائج کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے آزاد امیدوار اشتیاق چوہدری […]
50 سیٹوں والا کیسے فتح کا اعلان کررہا ہے؟ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن حلقوں میں نتائج تبدیل کیے گئے ان کے امیدوار کل نکلیں اور پُرامن احتجاج کریں۔ عمران خان سے جیل میں […]
تمام سیاسی قوتوں کو پاکستان کے لیے ایک ہونا ہوگا، شہبازشریف
: پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، تمام سیاسی قوتوں کو پاکستان کے لیے ایک ہونا ہوگا۔ شہبا شریف نے ان خیالات کا اظہار حکومت سازی کے حوالے سے بلائے گئے اہم پارٹی اجلاس میں […]