Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

الیکشن 2024ء؛ چاروں صوبائی اسمبلیوں سے پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، چاروں اسمبلیوں کے تقریباً تمام نتائج موصول ہوگئے ہیں جس کے بعد پارٹی پوزیشن بھی واضح ہوگئی ہے۔ دیکھا جائے تو سندھ میں پیپلز پارٹی، کے پی میں پی ٹی آئی حمایت یافتگان اور پنجاب میں ن […]

آج الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہوتی تو پاکستان بحران سے بچ جاتا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان بحران سے بچ جاتا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں ںے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے ‘ہماری’ طویل جدوجہد کو یاد رکھیں، ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جاسکتا تھا (جیسا […]

بیرسٹر گوہر آزاد امیدواروں کیساتھ پشتونخوا میپ میں شامل ہوں اور وزیراعظم بن جائیں، محمود اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور دیگر آزاد امیدوار پشتونخوامیپ میں شامل ہو جائیں اور وزیر اعظم بن جائیں۔ ایک بیان میں محمد خان اچکزئی نے کہا کہ ہم تو ویسے ہی پارلیمان سے باہر ہیں شائد انہیں ہمارے چہرے پسند نہیں ہیں۔ پہلے ہی […]

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار 4 بھائی الیکشن جیت گئے

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے سینئرسیاست دان سابق گورنر اوروزیر اعلی نواب ذوالفقار علی مگسی کے چاروں بھائی انتخابات 2024 قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کامیاب ہوگئے،بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ میر خالدخان مگسی بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 254سے کامیاب ہو گئے۔اسی طرح بلوچستان عوامی پارٹی کے نوابزادہ […]

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے بھاری اکثریت سے کامیاب

نوکنڈی(نمائندہ مشرق)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان منتخب ہوگئے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے 19019 ووٹ جبکہ جے یو آئی کے امیدوار میر امان اللہ نوتیزئی کو 17178 ووٹ حاصل کیے چیئرمین […]

پاکستان پیپلز پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت ۔حکومتی جماعت کا جمود گر گیا

اوستہ محمد(یواین اے)پاکستان پیپلز پارٹی کی بھاری اکثریت سے جیت ۔حکومتی جماعت کا جمود گر گیا۔عوام نےفیصلہ اورظلم کا بدلہ ووٹ کے ذریعے کے لیا 14356کے لیڈ سے سردارزادہ کو عوام نے لیڈ دے دیا گائے کو ذبح کر دیا تفصیلات کے مطابق حلقہ پی بی 17کے نتائج اوستا محمد ۔گنداخہ کے عوام نے دے […]

پرامن انتخابی عمل کو سراہتے ہوئے نتائج کو قبول کیا جائے ، جان اچکزئی

کوئٹہ(خ ن) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پرامن انتخابی عمل کو سراہتے ہوئے نتائج کو قبول کرنے پر زور دیا ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک بیان میں بلوچستان کے وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے آج صوبے میں انتخابی نتائج کی تقریباً تکمیل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کامیابی کا سہرا […]

کوئٹہ میں ریٹرننگ آفیسران کے دفاتر سے نتائج کے حصول میں مشکلات کا سامنا

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) کوئٹہ میں ریٹرننگ آفیسران کے دفاتر سے نتائج کے حصول میں مشکلات کا سامنا الیکشن کمیشن کے دعووں کے برعکس ریٹرننگ آفیسران کے دفاتر میں کوئی میڈیا وال نصب نہیں کی گئی موبائل و انٹرنیٹ سروس کی بندش سے سیاسی جماعتوں کو پولنگ ایجنٹس سے بھی نتائج کے حصول میں مشکلات پولنگ […]

محمود خان اچکزئی کا پارلیمنٹ میں نہ جانے کا اعلان

کوئٹہ: پختونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ میں نہ جانے کا اعلان کر دیا۔ پختونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیدواروں سے کروڑوں روپے لیے گئے ہم اس بکاؤ پارلیمنٹ میں نہیں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پارلیمنٹ میں جانے […]

نوازشریف کا پی پی، ایم کیوایم اور جے یو آئی کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ( ن )  کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب پارٹیوں، فرد واحد اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، اور انہیں دعوت دیتے ہیں کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے ہمارے ساتھ مل کر حکومت بنائیں۔  بطور جماعت وفاق اور پنجاب میں سب سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More