Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

پاکستان کو پہلے اتنا زخمی نہیں دیکھا، 2 سال میں مشکلات سے نکل جائیں گے: نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے، مجھے یقین ہے کہ دو سال میں ملک مشکل سے نکل جائے گا۔ مسلم لیگ کے قائد نوازشریف نے کہا کہ ہمارا مقابلہ ایسے لوگوں کے ساتھ ہے جو منطق […]

آپ سب کیلئے میرے دروازے کھلے ہیں، مریم نواز اپوزیشن رہنما کی نشست پر پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مثبت جمہوری تاریخ قائم کر دی، پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز خود چل کر اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد خان کی نشست پر گئیں۔ مریم نواز شریف نے رانا آفتاب احمد خان کے لئے خیر سگالی کے جذبے کا اظہار کیا، انہوں نے کہا […]

جنرل باجوہ اور جنرل فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے، خواجہ آصف

 پاکستان مسلم لیگ ( ن )  کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اُس دورمیں قانون سازی کیلیے آئی ایس آئی کے میس میں جاتے تھے اور جنرل باجوہ اور جنرل فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے۔  پاکستان مسلم لیگ  ( ن ) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے موقع پر گفتگو […]

ہماری مخصوص نشستیں ن لیگ و پی پی کو دی گئیں تو یہ غبن ہو گا: علی ظفر

پی ٹی آئی رہنما اور الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستیں خیرات نہیں آئینی حق ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہماری مخصوص نشستیں دی گئیں تو یہ غبن ہو گا ۔ انہوں نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ الیکشن کمیشن کے باہر […]

چئیرمین سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے انکار کرنے کی تردید

چئیرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کرنے کی تردید کردی۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کی حقائق کے برعکس تشریح کی جارہی ہے۔ انہوں […]

صدارتی الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالیں گے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے اطلاع تھی کہ فیصلہ ہوگیا ہے، جے یو آئی کا حجم کم کیا جائے گا، اصولی فیصلہ کیا کہ صدر کے انتخاب میں ووٹ نہیں ڈالیں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے […]

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کرنے کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 29 فروری کو تمام اسمبلیاں وجود میں آجائیں گی جس کے بعد صدر کے انتخاب کے لیے مطلوبہ الیکٹورل کالج کی تکمیل ہو جائے گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ […]

امیدواروں کے نوٹی فکیشن کے بعد ہاؤس مکمل ہوچکا، صدر باعزت طریقے سے اجلاس بلائیں، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ممبران کے نوٹی فکیشن جاری ہونے کے بعد ہاؤس مکمل ہوچکا، صدر کے پاس قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار اب نہیں رہا لہذا وہ عزت سے اجلاس بلا لیں اور آئین شکنی سے گریز کریں۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے […]

الیکشن نتائج ووٹوں کی گنتی پر نہیں ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کئے گئے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن نتائج ووٹوں کی گنتی پر نہیں ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کئے گئے۔ سراج الحق نے کہا کہ جمہوریت پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کن کردار ادا کرنا ہو گا، جمہوریت اور آئین کی حفاظت کے لئے تمام جماعتوں کو بھی اپنا کردار […]

ہماری پارٹی جیتی ہوئی ہے پھر بھی ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دی جارہیں، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صدر پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا، پارٹی جیتی ہوئی ہے مگر پھر بھی ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دی جارہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ سے بڑی کوئی چوری نہیں ہوسکتی اور ان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More