Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ ملاقات، ملکی و سیاسی امور پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے اہم ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے بلاول بھٹو کوعالمی امن کے فروغ اورموجودہ بین الاقوامی حالات میں پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا۔ بلاول بھٹو نے […]
چینی جنگی جہاز ڈاچنگ پاکستان پہنچ گیا، سی گارڈین مشقوں میں شرکت
اسلام آباد، چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کا جنگی جہاز ڈاچنگ پاکستان پہنچ گیا ہے اور چوتھی سی گارڈین مشقوں میں حصہ لے گا۔ پاک بحریہ کے جہازوں کی ہمراہی میں چینی جہازکو بندرگاہ تک لایا گیا، جہاں مشقیں آج سے شروع ہو کر2 اپریل تک جاری رہیں گی۔ آئی ایس پی آر کے […]
قومی سلامتی کمیٹی کی کارکردگی اور اثرات کی جائزہ رپورٹ جاری
پلڈاٹ نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کی کارکردگی اور اس کے اثرات کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ پلڈاٹ نے 5 مارچ 2025 کو وزیراعظم شہباز شریف کی وزارت عظمیٰ کا دوسرا سال شروع ہونے کے بعد اور اس عرصے کے دوران کی رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس […]
انتشار پھیلانے والوں کو حکومت اب برداشت نہیں کرے گی: عابد شیر علی
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینٹر عابد شیر علی نے کہا کہ جو ملک میں انتشار کا ایجنڈا رکھتے ہیں ان کے لئے واضح میسج ہے حکومت اب ان کو برداشت نہیں کرے گی۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ جو ایران کا معاملہ […]
کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس لودھراں میں حادثے کا شکار؛ 4 بوگیاں الٹ گئیں
لودھراں : پنجا ب کے لودھراں کے قریب آدم واہن اسٹیشن کے علاقے میں تیزگام ایکسپریس کی چار بوگیاں الٹ گئیں، جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 8 ڈاؤن تیزگام ایکسپریس راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی، امدادی ٹیمیں […]
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان خطے کی صورتحال پر اہم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کر کے عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور خطے میں جاری کشیدہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ گفتگو میں دوطرفہ تعلقات کے استحکام کے حوالے سے بھی اہم امور زیر بحث آئے۔ وزیراعظم نے گفتگو […]
پاکستان مشرق وسطیٰ کے تنازع کاسفارت کاری کے ذریعے حل کے عزم پرقائم
اسلام آباد: پاکستان مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے حل کے لیے سفارتی ذرائع کے ذریعے آگے بڑھنے کے عزم پر قائم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی پالیسی کے تحت خلیجِ فارس میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارت کاری اور روابط کے ذریعے آگے بڑھنے کے عزم پر […]
مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق اجلاس 4 اور 5 اپریل کو مفتی محمود مرکز پشاور میں ہوگا، اجلاس جے یو آئی کے مستقبل کی سیاسی سمت کا تعین کرے گا۔ […]
کسی میں ہمت ہے تو جا کر عمران خان سے مذاکرات کرے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خا کا کہنا ہے کہ کوئی مذاکرات اور کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، کسی میں ہمت ہے تو بانی پی ٹی ائی سے جا کر بات کریں اور مذاکرات کریں۔ گورکھپور ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پر علیمہ خان نے کہا کہ بانی […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے: صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جانے کی ہدایت کردی۔ صدر آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب اور دیگر وزرا نے ملاقات کی جس دوران امن وامان اور معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر […]