Browsing Category
پاکستان
ملک کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، ایسی حرکتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے، ایسی حرکت کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں پاکستان کا کلیدی کردار اب واضح […]
پاکستان کا خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور
دفترِ خارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کررہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے بھر پور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، […]
عمران خان کے بیٹے کی پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس متنازع بنانے کی کوشش
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے۔ قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے پاکستان کے خلاف مطالبہ بلوچ نیشنل […]
پاکستان کے ذمہ دارانہ مؤقف، دانشمندانہ سفارتی اقدامات کو سراہتے ہیں: سعودی سفیر
پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذمہ دارانہ مؤقف اور مسلسل دانشمندانہ سفارتی اقدامات کو سراہتے ہیں۔ سعودی سفیر نے کہا کہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک پر ایرانی حملے تشویشناک ہیں، حملے خودمختار ریاستوں کے خلاف بلاجواز جارحیت ہیں، حملوں میں رہائشی علاقوں، ہوائی اڈوں، شہری […]
مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کردیا جس […]
عینا آصف کے ساتھ سیٹ پر کیا ہوتا رہا؟ انڈسٹری کے تلخ حقائق بے نقاب کردیے
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف نے حالیہ گفتگو میں شوبز کی اندرونی فضا سے متعلق کچھ ایسے پہلو بیان کیے ہیں جو عام طور پر منظرِ عام پر نہیں آتے۔ انہوں نے خاص طور پر شوٹنگ کے دوران سینئر اداکاروں کے رویوں اور جونیئر فنکاروں کو درپیش مشکلات پر کھل کر […]
امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا
امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں امریکا نے 2 ایرانی رہنماؤں کو عارضی طور پر ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا گیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے 2ایرانی رہنماؤں نے ٹارگٹ لسٹ سے […]
کفایت شعاری مہم، صوبوں اور وزارت دفاع سمیت متعدد وزارتوں کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 100ارب روپے کٹوتی کی تفصیلات سامنے آگئیں
حکومت کی جانب سے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کی گئی ایک سو ارب روپے کی کٹوتی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق صوبوں و خصوصی علاقہ جات کے ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ تقریباً 25 ارب روپے کم کردیئے گئے۔ ارکان پارلیمنٹ کے ترقیاتی بجٹ میں بھی 10 ارب روپے زیادہ کا […]
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، علاقائی امن کیلئے جاری کوششوں سے آگاہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے میں امن کیلئے پاکستانی کوششوں سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان رابطے میں عالمی و علاقائی امن و استحکام کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم […]
ایران جنگ میں امریکا، اسرائیل فیس سیونگ چاہتے ہیں، جنرل (ر) عبدالقیوم
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ میں امریکا اور اسرائیل اب فیس سیونگ چاہتے ہیں، امریکا کی کریڈیبلٹی زیرو ہوگئی، ہمیں محتاط طریقے سے آگے بڑھنا ہوگا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا کہ مٹھی بھر لوگوں کی کوئی […]