Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

اگر کوئی عدلیہ کا احترام نہیں کرتا تو ہم سے بھی امید نہ رکھے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے کہا ہے کہ اگر کوئی عدلیہ کا احترام نہیں کرتا تو پھر ہم سے بھی امید نہ رکھے۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 14 لاکھ مقدمات، ججز […]

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کرایا جائے: شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فلسطین میں نسل کشی کے خلاف دائر مقدمے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے فیصلے پر فوری عمل کرائے، رفح میں آپریشن روکنے کے […]

ملک میں 5 سال کے دوران غربت کی شرح بڑھ کر 39.5 فیصد ہوگئی

 ڈیولپمنٹ اکنامکس کے حوالے سے مقامی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں گزشتہ 5 سال کے دوران غربت کی شرح 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ38.6 فیصد سے بڑھ کر 39.5 فیصد ہوگئی ہے اور سب سے زیادہ غربت کی شرح بلوچستان میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی […]

شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی، ایم آئی ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ اردو میں جاری کیا، جسٹس محسن اختر کیانی نے مسنگ پرسنز کے تمام کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکم دیدیا، سیکٹر کمانڈر آئی ایس […]

بات اب عمران خان کے قتل کی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ، تحریک انصاف

پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اب بات اب اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے اور لاتے تھے اس بار ان کی مرضی کے خلاف ہوا تو انہوں نے 9 مئی کا ڈرامہ کیا۔ یہ بات سیکرٹری […]

متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور یواے ای کی آئی ٹی کمپنوں کی شراکت داری سے متعلق راؤنڈ ٹیبل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں اور تعاون چاہتے ہیں جو باہمی مفاد کے لیے ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر […]

سرمایہ کاری کونسل ایپکس کمیٹی اجلاس، علی امین گنڈا پور نظر انداز، دیگر وزرائے اعلیٰ مدعو

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو نظر انداز کردیا گیا جب کہ دیگر صوبوں کے تمام وزرائے اعلیٰ کو مدعو کیا گیا ہے۔ ’ کی رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاری کونسل […]

صوبوں کے اتفاق رائے کے ساتھ نیشنل رجسٹریشن پالیسی بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کے اتفاق رائے کے ساتھ نیشنل رجسٹریشن پالیسی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نادرا کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں نیشنل رجسٹریشن پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شناختی کارڈ اور شہریت کا […]

آرمی چیف کا جرمنی کا دورہ، گارڈ آف آنر پیش، عسکری اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے، جرمن چیف آف ڈیفنس نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جرمن مسلح افواج کے دستے نے آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا، آرمی چیف نے جرمن فوج کے سربراہ […]

ملک میں جاری بحران کاحل نئے الیکشن نہیں، امیر جماعت اسلامی

 امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کاحل نئے الیکشن نہیں بلکہ فارم 45 کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز  منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ  آصف زرداری کہتے تھے ان کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More