Trending
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات
- سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
- امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
- میٹ گالا 2026 میں ایشا امبانی کی ’’سونے کی ساڑھی‘‘ نے دھوم مچا دی
- ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف
- پہلگام واقعے پر بھارتی پروپیگنڈا سچائی کی طاقت سے شکست کھا گیا، عطا تارڑ
Browsing Category
پاکستان
مخصوص نشستیں کیس؛ بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابی نشان واپس ہونے کے بعد تاثر دیا گیا سیاسی جماعت ختم اور جنازہ نکل گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل […]
حکومت کو اس وقت تک ڈھیل ہے جب تک پی ٹی آئی، فضل الرحمٰن اکٹھے نہیں ہوتے، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو اس وقت تک ڈھیل ہے جب تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اکٹھے نہیں ہوتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اب اس […]
ریاست کے لبادے میں غداری کا کھیل بند کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلے بنگالیوں کو غدار کہا گیا اور آج پتہ نہیں کس کی باری ہے۔ مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا ہدف عوام کو ان کے حقوق دلانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں، حکومت مستعفی ہو، حافظ حمد اللہّ
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت مستعفی ہو، موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمداللّٰہ کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ایک اسلامی، سیاسی اور جمہوری پارٹی ہے۔ جس کے انتخابات میں امیر، سیکریٹری جنرل اور دیگر عہدیداروں کا […]
جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم: توہین عدالت کیس کل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم، فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین […]
اسرائیل کو طاقت جوبائیڈن فراہم کررہا، امریکا منافق، کردار دہشتگردانہ ہے: حافظ نعیم الرحمان
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسرائیل کو طاقت جوبائیڈن فراہم کر رہا ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے غزہ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی منافقت اوراس کا دہشت گردانہ کردار ہے، امریکا نے عراق، افغانستان میں انسانوں کو قتل کیا، امریکا دہشت گرد اورانسانیت کا […]
اسحاق ڈار سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی ملاقات ہوئی۔ قائم مقام ترجمان امریکی مشن جوناتھن کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران امریکا اور پاکستان کی باہمی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں انسداد دہشتگردی تعاون، پاکستان کی اقتصادی اصلاحات پر بات چیت کی گئی۔ […]
عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلئے ہائیکورٹ کو خط
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔ عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں […]
عدالت میں کوئی غلط زبان استعمال نہیں کی: خاور مانیکا
خاورمانیکا نے کہا کہ میں نے عدالت میں کوئی غلط زبان استعمال نہیں کی۔ جج صاحب سے درخواست کی بغیر مداخلت دس منٹ دیں، جج صاحب نے کہا بولیں، انہوں نے کہا کہ ملک میں اخلاقیات بالکل تباہ ہوچکی ہیں، ان کے وکلا نے کہا آپ کو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔ خاورمانیکا نے […]
پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہا ہے، اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تمام مذاہب امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیتے ہیں، پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔ گندھارا سمپوزیم کے مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ گندھارا سمپوزیم میں تعمیری گفتگو ہوئی، تمام بیرون ملک سے آئے […]