Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

خاور مانیکا کیساتھ بدتمیزی کرنے والے وکلاء کیخلاف ایکشن ہونا چاہئے: عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہا کہ خاور مانیکا کے ساتھ بدتمیزی کی مذمت کرتا ہوں، بدتمیزی کرنے والے وکلا کے خلاف ایکشن ہونا چاہئے۔ سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے دنیا نیوز کے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی […]

آج عدت کیس کا فیصلہ آنا تھا مگر عدالت میں جو کچھ ہوا وہ طے شدہ تھا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت کیس میں آج جو کچھ ہوا وہ پہلے سے طے شدہ تھا، خاور مانیکا نے آج انتہائی بے ہودہ زبان استعمال کی، جج پر دباؤ ڈالا گیا کہ کیس نہ سنیں اور وہی ہوا۔ عدت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

عدت میں نکاح کیس؛ سزا کیخلاف عمران خان کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ محفوظ کررکھا ہے، عدالت نے فیصلے کے لیے 29 مئی کی تاریخ مقرر کی تھی۔ واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی […]

ذوالفقار بھٹو نے پریشر فیس کرکے ایٹم بم بنایا نوازشریف نے دھماکے کئے: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوازشریف اور ذوالفقار علی بھٹو نے پریشر فیس کرکے ایٹمی دھماکے کئے تھے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یوم تکبیر پر پوری قوم پر مبارک باد دیتا ہوں، بھٹو شہید نے ایٹمی دھماکوں کی بنیاد رکھی۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ سپریم کورٹ […]

پیر پگاڑا سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ پیر پگاڑا سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات پیر پگاڑا کی رہائشگاہ پر ہوئی، ملاقات کے دوران ملکی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر پگاڑا […]

نوازشریف کی قیادت میں ن لیگ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریگی: ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کا بطور صدر ن لیگ انتخاب مسلم لیگ ن کے قائدین اور کارکنوں کا ان پر بھرپور […]

شہباز شریف نے نواز شریف کو آج امانت واپس کر دی: اسحاق ڈار

وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو امانت واپس کر دی۔ مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کو میرا سلام۔ انہوں نے کہا کہ […]

ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے ملک میں طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی طلب و رسد کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے، بجلی کی طلب و رسد سے متعلق اہم اجلاس طلب کیا ہے، جس میں وزارت پانی و بجلی کی جانب سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ […]

پوری جماعت متفق ہے کہ نواز شریف ہی پارٹی کو لیڈ کریں: رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پوری جماعت متفق ہے کہ نواز شریف ہی پارٹی کو لیڈ کریں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہباز شریف کا بطور صدر استعفیٰ منظور کیا، شہباز شریف نئے صدر تک ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔ […]

ہماری کسی ادارے نہ سسٹم سے جنگ، لوڈشیڈنگ میں ریلیف ملنا چاہئے: علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے پریس کانفرنس کی۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاق اور صوبے ملکر کام کریں گے، ملکر ہم نے معاملات طے کئے ہیں، ہم نے ایسا راستہ نکالا ہے عوام کو ریلیف ملے گا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More