Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

ملکی معیشت ‘ٹیک آف’ کر رہی، ٹیکس فائلرز کی تعداد دوگنا ہو گئی: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت ‘ٹیک آف’ کر رہی ہے، ٹیکس فائلرز کی تعداد دوگنا ہو گئی ہے۔ ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ آستانہ میں ایس سی او ہوئی تو وہاں وزیراعظم کے ساتھ گیا، وہاں […]

کے پی میں گرینڈ جرگہ، کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا اختیار وزیراعلی کو سونپ دیا

خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا مکمل اختیار وزیراعلیٰ کو سونپ دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی میزبانی میں گرینڈ جرگہ وزیراعلی […]

پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو پولیس نے ڈی چوک سے گرفتار کرلیا۔  بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو  ڈی چوک سے گرفتار کرکے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے آج اسلام آباد […]

اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملہ، حزب اللہ کے متوقع سربراہ کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کیے گئے فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔  لبنان کی وزارت ٹرانسپورٹ اینڈ پبلک ورکس کے ذرائع نے بتایا کہ بیروت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے احاطے کے باہر اسرائیل نے فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی […]

ڈی چوک ہماری منزل، ہرصورت وہاں پہنچیں گے: علی امین گنڈا پور کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا ہے کہ ڈی چوک ہماری منزل ہے، ہم آج ہر صورت وہاں پہنچیں گے۔ احتجاج کے لیے نکلتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی کا حکم نہیں ہوگا ہم آگے جاتے جائیں […]

پی ٹی آئی کو ایسے احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دے جائے گی، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایسے احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ آئی جی سے لے کر ہر پولیس والا الرٹ ہے، یہ جو کر رہے […]

ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی دعوت پر حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے اسلام آباد میں ان سے تفصیلی ملاقات کی۔ وفد میں جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم اور ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی بھی شامل تھے۔ ملاقات میں اس امر پر اتفاق پایا گیا کہ […]

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

 پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔  وفاقی پولیس نے تحریک انصاف کے جمعے کو ڈی چوک پر ہونے والے احتجاج کی تیاری میں مصروف پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ […]

کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ

 وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم یہاں موجود ہیں پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کسی ملک کا وزیراعظم آپ کے ملک میں ہو اور آپ کہیں ہم اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے تو یہ ٹھیک نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملائیشیا کے […]

آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ قبول ، اس کا غلط فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے: فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرتے ہیں، اس فیصلے کا غلط طریقے سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ فیصلوں کا غلط فائدہ بھی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More