Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

پاکستان کو جدید اور ڈیجیٹلائزڈ ریاست بنانے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا: احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جدید اور ڈیجیٹلائزڈ ریاست بنانے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم پیپر لیس […]

لاکھ روپے کیلئے پولیس لائنز پشاور میں اپنے 86 ساتھیوں کو شہید کرانیوالا اہلکار گرفتار

پولیس لائنز پشاور میں خودکش بم بار کو لانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق کالعدم فتنہ الخوارج کی ذیلی تنظیم جماعت الاحرار سے ہے۔ آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ دہشت گرد محمد ولی نے صرف 2 لاکھ روپے کے لیے […]

اپوزیشن رہنماؤں کو حبس بے جا میں رکھا، وزیراعظم، آئی جی پنجاب ذمہ دار: عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو حبس بے میں رکھا گیا، وزیراعظم اور آئی جی پنجاب ذمہ دار ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں شبلی فراز،اسد قیصراور صاحبزادہ حامد رضا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم […]

رواں سال حج اخراجات 11 لاکھ تک متوقع ہیں وصولی قسطوں میں کی جائیگی، وزیر مذہبی امور

وزیرمذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی۔ وفاقی وزیربرائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ رواں سال حج کوٹا ایک لاکھ 89 ہزار ہے۔ سرکاری حاجیوں کی تعداد 89 ہزار 500 ہوگی۔ سعودی عرب نے […]

آرمی چیف سے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات، دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے آج جی ایچ کیو میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی […]

عمران خان کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا: فواد چودھری

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سیاسی حالات میں پختگی نہیں ہے، پاکستان کے مسائل کا حل ٹرمپ نے نہیں پاکستان کے لوگوں نے نکالنا ہے، کبھی سپریم کورٹ اورکبھی امریکہ سے امیدیں لگانا درست نہیں، تحریک انصاف سے انصاف اور انقلاب مینج نہیں ہو رہا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا یہ […]

سیاسی لیڈر یا جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، سب کیساتھ فراخدلی کا مظاہرہ کیا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی لیڈر یا سیاسی جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، کچھ چیزیں سیاست اور سیاسی معاملات سے بالاتر ہونی چاہئیں، ہم نے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ فراخدلی کا مظاہرہ کیا۔ شاعر مشرق کے یوم ولادت پر آج وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا […]

پاک امریکا تعلقات میں مزید مضبوطی کے خواہاں ہیں : ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں مزید مضبوطی کے خواہاں ہیں۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا، ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کیں، پاکستان  نے ایران پر حملے کی شدید مذمت کی […]

نواز شریف لندن سے جنیوا روانہ، مریم کے ساتھ چار دن قیام کریں گے

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لندن سے جنیوا روانہ ہو گئے جہاں وہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ چار دن قیام کریں گے. لندن  سے روانگی کے موقع پر میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ جنیوا جارہا ہوں، واپس آکر بات کروں گا، دوسری جانب لیگی کارکن اپنے قائد کو الوداع کہنے […]

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا، جہاں وکلا صفائی نے 35 گواہوں پر جرح مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More