پاکستان – صفحہ 15 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

لوڈنگ گاڑیوں کو سبسڈی دینے کا مقصد اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ روکنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا لوڈنگ گاڑیوں کو سبسڈی دینےکا مقصد اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ روکنا ہے،جو سبسڈی پیر کوفراہم کرنی تھی،اسکا آغاز ہفتے کو ہوچکا ہے۔   وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا، اجلاس کو سبسڈی کی فراہمی پر پیشرفت،ملک میں ایندھن کےذخائر […]

اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے رابطہ، موجودہ حالات کے پیش نظر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق

اسلام آباد;  پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج رات ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔   دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر منا رہی ہے، وزیراعظم و صدر کی مبارکباد

اسلام آباد; پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج اپنا مذہبی تہوار ایسٹر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔   نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اپنے پیغام میں […]

امریکا ایران کشیدگی میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی اور سفارتی حل کے لیے کی جانے والی کوششوں کو عالمی سطح پر مثبت انداز میں سراہا جا رہا ہے جبکہ مختلف ممالک اور عالمی مبصرین نے پاکستان کے کردار کو اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ […]

قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی

قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی۔   قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے اپنے بیان میں کہاامریکا میں گرفتار افراد کا قاسم سلیمانی کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں،قاسم سلیمانی کے خاندان سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ جھوٹا ہے۔   خیال رہے کہ گزشتہ […]

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی، بوسیدہ مکانات کی چھت گرنے سے مزید 3 افراد جاں بحق،اموات کی تعداد 33 ہوگئی

بالائی علاقوں میں برسات تو تھم گئی،تاہم اس کی تباہ کاریاں جاری ہی،بارش کے باعث بوسیدہ مکانات کی چھت گرنے سے بچے سمیت تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔   صوابی کےعلاقے یارحسین میں بارش کے باعث گھرکی چھت گرگئی،ملبےتلےدب کر بچہ جاں بحق جبکہ بچے سمیت تین خواتین زخمی ہوگئیں،خیبر کےعلاقے چورا […]

پاکستان بنانے اور مضبوط کرنے کیلئے مسیحی بھائیوں،بہنوں نےقربانیاں دیں، وزیراطلاعات عطاتارڑ

وزیراطلاعات عطاتارڑ نےکہا پاکستان بنانے اورمضبوط کرنے کیلئے مسیحی بھائیوں،بہنوں نےقربانیاں دیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلمانوں کےساتھ مسیحیوں کاخون بھی شامل ہےقربانیاں اور اتحاد ہمیں اکٹھا کرتا ہے۔   وزیراطلاعات عطاتارڑنے ایسٹرکی تقریب سےخطاب میں کہا اقلیتوں کےتحفظ کیلئےجو ہو سکاکرتے رہیں گے، مسیحی برادری کا بھی ملکی ترقی وخوشحالی میں کلیدی کردارہے،ہم مسیحی […]

جنگ کے اثرات صرف ایران تک محمود نہیں رہے: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کے اثرات صرف ایران تک محمود نہیں رہے، خطرہ ہے یہ پوری دنیا تک پھیل جائے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ آج شہید بھٹو کے دیے ہوئے ایٹمی پروگرام کی وجہ سے کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں […]

سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت

مادرِ وطن کی سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط ہو گیا، پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس دوسرے ملجم کلاس پی این ایس خیبر کا اضافہ ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کے بیڑے میں دوسرے پی این ایس خیبر کی شمولیت کی پروقار […]

بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، بھارت نے ایسی کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا ایران جنگ پر مذاکرات کا عمل جاری ہے، اس عمل پر کمنٹ کرنا […]