پاکستان – صفحہ 16 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، بھارت نے ایسی کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا ایران جنگ پر مذاکرات کا عمل جاری ہے، اس عمل پر کمنٹ کرنا […]

بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہ ملنا تاریخی حقیقت، انصاف کی بالادستی ناگزیر ہے، آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہ ملنا تاریخی حقیقت ہے۔ آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ملک بھر میں سابق وزیر اعظم کی برسی منائی جا رہی ہے۔ صدر مملکت نے […]

سب جماعتیں اور تنظیمیں مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیں: رانا ثنا اللہ

مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سب جماعتوں اور تنظیموں سے کہوں گا یہ مشکل وقت ہے حکومت کا ساتھ دیں۔ اپنے آبائی حلقے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ دُنیا میں پٹرول اور گیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، یہ بحران ایران […]

امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید

امریکا و ایران میں ثالثی کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے سوشل میڈیا پر سرگرم جھوٹی خبروں کی تردید کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مختلف ذرائع، خصوصاً سوشل میڈیا پر ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں جن میں پاکستان کی جانب سے امن […]

اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب کی وضاحت پر اظہارِ تشکر، ’عزیز بھائی‘ کہہ کر خیر مقدم

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی ایکس پوسٹ پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے ردِعمل میں عباس عراقچی کی وضاحت کا خیرمقدم کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرخارجہ کی پاکستان کی ثالثی سے متعلق پوسٹ کو شیئر کیا، ایرانی ہم منصب کے بیان پراُن کا کہنا تھا کہ عباس عراقچی کی […]

ملکی قرضوں میں 3 سال کے دوران 3 ہزار 200 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

ملکی قرضوں میں 3 سال کےدوران 3 ہزار 200 ارب روپےسےزائد کا اضافہ ہوا،دسمبر 2025 تک قرضوں کا مجموعی حجم 81 ہزار 400 ارب روپے تک پہنچ گیا۔   دستاویزات کےمطابق گزشتہ مالی سال قرضوں پر 8 ہزار 887 ارب روپے صرف سود ادا کیا گیا،حکومت کے بیرونی قرضوں کی نسبت اندرونی قرضوں پر زیادہ […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معائدے کے تحت توانائی شعبے میں سبسڈی میں بتدریج کمی پر اتفاق

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے توانائی شعبے میں سبسڈی میں نمایاں کمی پر زور دیا ہے۔   پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معائدے کےتحت توانائی شعبےمیں سبسڈی میں بتدریج کمی پراتفاق ہوگیا،آئی ایم ایف کےمطالبے پراگلےمالی سال توانائی شعبےمیں سبسڈی 1186 ارب سے کم کرکے 830 ارب مقرر کرنے […]

وزیراعظم کا پیٹرولیم لیوی میں 80 روپے کمی کا اعلان، پیٹرول کی نئی قیمت 378 مقرر

وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت کا جو کل اعلان کیا گیا اس کے بعد فی لیٹر قیمت 458 روپے ہو گئی لیکن اس قیمت کو کم کرنے کیلئے میں آج پیٹرولیم لیوی میں فی الفور 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر رہاہوں جس کے بعد […]

زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی توقع سے کم، معاشی ترقی کا سالانہ ہدف حاصل نہ ہو سکا

موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 4.2 فیصد معاشی ترقی کا سالانہ ہدف حاصل نہ ہو سکا ۔ زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی توقع سے کم رہنے کے باعث پہلی سہ ماہی کی شرح نمو نظرثانی کرکے 3.6 فیصد کر دی گئی ۔ دوسری سہ ماہی میں گروتھ ریٹ 3.9 فیصد ریکارڈ کیا […]

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔   جیولرز کے مطابق آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس بعد نئی قیمت 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے تک پہنچ گئی ہے۔   اسی طرح 10 گرام […]