Browsing Category
پاکستان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو سخت حملوں کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو سخت حملوں کی دھمکی دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ہماری فوج دنیا میں سب سے بڑی اور طاقتور ہے۔ امریکی فوج نے ایران میں باقی چیزوں کو تباہ کرنا شروع ہی نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]
پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں، اگلی قسط جلد ملنے کا امکان
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔ پاکستان کیلئے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی منظوری دی جائے گی۔ آئی ایم ایف کو دوست ممالک کے قرض کے رول اوور کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ سماء سے گفتگو میں وزارت خزانہ کے حکام […]
حکومت نے پیٹرول 137روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا ک
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 137.23 روپے اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمت 428 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 184.49 روپے بڑھاتے ہوئے نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے مقرر کر دی ہے ۔ موٹر سائیکل سوار کو پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی دی جائے گی اور ہر مہینے یہ سبسڈی […]
معرکہ حق کی یادیں آج بھی زندہ، آئندہ ردعمل مزید مضبوط اور فیصلہ کن ہوگا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معرکہ حق یادوں میں آج بھی زندہ ہے، ہمارا آئندہ ردِعمل مزید مضبوط اور فیصلہ کن ہوگا ۔ بھارت کی جانب سے گیدڑ بھبکیوں پر ردعمل میں وزیر دفاع نے واضح اور دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا ایک سال […]
ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے […]
پنجاب میں تمام کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں چار روز کام کریں گی، وزیر تعلیم
پنجاب میں تمام کالجز اور یونیورسٹیزہفتے میں چارروزکام کریں گی۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات نےکہا ہےکہ پیرسے جمعرات تک کالجز اوریونیورسٹیز میں فزیکل کلاسز ہوں گی، جمعہ کے روز کالجز اور جامعات آن لائن کلاسز لے سکیں گے۔ جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو آن لائن کلاسز لینےکی اجازت ہوگی،فیصلےکا اطلاق نجی و سرکاری […]
بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کا سیاسی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
جےیو آئی کےسربراہ مولانافضل الرحمان سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نےمجوزہ 28ویں آئینی ترمیم،گلگت بلتستان اورآزادکشمیر کے انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی رہنماؤں کےہمراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پراہم ملاقات ہوئی،سیاسی اورپارلیمانی امور پرمشاورت کی گئی،بلاول بھٹو کی معاونت […]
پاکستان کے آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 5 لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی
پاکستان کے آٹوسیکٹرکی پیداواری صلاحیت سالانہ پانچ لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی،جس کے بعد آٹو سیکٹر میں تاریخی پیشرفت صعنتی ترقی کی بنیاد مضبوط تر ہونے کا ذریعہ بھی بن گئی ہے۔ پاکستان کی آٹوصنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کررہی ہےبلکہ عالمی سطح پرترقی اور توسیع کے لیے بھی تیار ہے،فروری 2026 میں […]
پاک افغان بارڈر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا پتہ […]
بلوچستان کے مسائل فوری حل طلب، مایوسی خطرناک شکل اختیار کر سکتی ہے‘ سراج الحق
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امےر سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا نہایت اہم صوبہ ہے جس کا مستقبل ملک کی مجموعی ترقی سے جڑا ہوا ہے، تاہم بدقسمتی سے یہ خطہ اس وقت بدامنی، غربت اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل کا شکار ہے‘ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، […]