Trending
- Daily Mirror Quetta.02-05-2026
- ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
- نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ
- گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان
- ویوز کےلیے مزدوروں کا استعمال، فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں
- امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
- پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین
- آئی پی ایل: متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی
- پوری کوشش ہے صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے: اویس لغاری
- آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں: اقوام متحدہ
Browsing Category
پاکستان
بلوچستان واقعہ میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان واقعہ کے حوالے سے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، شہباز شریف نے بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی مذمت کی۔ شہباز شریف نے وزیراعلیٰ بلوچستان […]
بلوچستان واقعہ پر پاکستان تحریک انصاف کا رد عمل بھی آگیا
بلوچستان میں جرگے کے فیصلے کے نتیجے میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل پر پاکستان تحریک انصاف کا شدید ردعمل بھی سامنے آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس بربریت، وحشت اور حیوانیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے، یہ غیرت نہیں، کھلا قتل اور بے […]
سینیٹ اجلاس : چینی کی قیمت کنٹرول نہ کرنے پر حکومت پر کڑی تنقید
سینیٹ اجلاس میں چینی کی قیمت کنٹرول نہ کرسکنے پر حکومت پر کڑی تنقید کی گئی، اراکین نے کہا کہ چینی کی قیمت پر قابو پانے میں حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کے زیرصدارت جاری ہے، سینیٹ اجلاس میں سینیٹر محسن عزیز نے کہا کہ مسابقتی کمیشن پاکستان کام […]
سعودی نیول چیف ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
صدر مملکت نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز سٹاف وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔ […]
ملاکنڈ میں چار روزہ آپریشن میں 9 خوارج ہلاک اور 8 گرفتار کرلیے گئے، آئی ایس پی آر
خیبرپختونخو اکے ضلع ملاکنڈ میں 16 تا 20 جولائی سیکیورٹی فورسز نے پولیس، لیویز، سی ٹی ڈی اور ضلعی انتظامیہ کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک اور 8 گرفتار کرلیے گئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹرسروس پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق ضلع ملاکنڈ میں 16 […]
سینیٹ الیکشن: ناراض پی ٹی آئی امیدواروں کا کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان
خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ہے، ناراض ارکان کھل کر سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان کر دیا، ناراض امیدواروں عرفان سلیم، وقاص اورکزئی، خرم ذیشان، ارشاد حسین اور عائشہ بانو نے دستبرداری سے انکار […]
شریف فیملی کی مری میں اہم بیٹھک، ملکی و سیاسی امور پر مشاورت
ڈونگہ گلی میں ن لیگ کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی و سیاسی امور تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد کو صدر آصف زرداری سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا، پارلیمنٹ سے مجوزہ آئینی ترمیمی […]
ناراض امیدواروں کیخلاف پارٹی کارروائی کرے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے مطابق مخصوص نشستوں کے ارکان حلف اُٹھائیں گے، ناراض امیدواروں کیخلاف پارٹی ڈسپلن کارروائی کرے گی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ امیدواروں کی جانب سے کاغذات واپس نہ لینے پر ہمیں نقصان […]
پی ٹی آئی کا آئینی تقاضوں اور جمہوری روایات سے کوئی تعلق نہیں: عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے پی ٹی آئی کا آئینی تقاضوں اور جمہوری روایات سے کوئی تعلق نہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں سے کیسی مفاہمت کہ ان کے ارکان کو حلف اٹھانے سے روکا جا […]
مہنگائی سے عام آدمی پریشان، ہمسایہ ممالک خوشحال، ہم مفلوج ہوگئے: فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی مشکل ہوگئی ہے۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے راولپنڈی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک خوشحال، ہم معاشی طور پر مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ فضل الرحمان […]