Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب کو فون، اسرائیلی مظالم کی مذمت، غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

وزیر داخلہ اسحاق ڈار نے ترک ہم منصوب کو فون کیا، جس میں فلسطین میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں مطابق ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان […]

سرحدوں پر خطرات، پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز میں باہمی فوجی تعاون ضروری ہے: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سرحدوں پر خطرات، پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز میں باہمی فوجی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اسلام آباد میں علاقائی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس کا انعقاد ہوا، کانفرنس کا عنوان ’’روابط کی مضبوطی، امن کا تحفظ‘‘ تھا، جس میں […]

خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل

خیبر پختونخوا سے منتخب ہونے والے 5 آزاد سینیٹرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ پی ٹی آئی حمایت یافتہ سینیٹرز نے ڈیکلریشن پارٹی چیئرمین بیرسٹرگوہر کو جمع کرادی۔     نومنتخب سینیٹرز مرزا آفریدی، اعظم سواتی، فیصل جاوید، نور الحق قادری اور روبینہ ناز نے ڈیکلریشن جمع کرایا۔ پی […]

پاکستان امداد نہیں تجارت چاہتا ہے، امریکا سے معاہدہ جلد ہو جائے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےامید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ چند ہفتوں میں ہو جائے گا، پاکستان امریکا سے امداد نہیں بلکہ تجارت چاہتا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کیساتھ […]

چُن چُن کر سزائیں دی جا رہی ہیں، کوئی تو ہے جو خوفزدہ ہے، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کارکنوں کو چن چن کر سزائیں دی جا رہی ہیں، کوئی تو ہے جو خوفزدہ ہے۔ اپنی دونوں بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  علیمہ خان نے بتایا کہ اڈیالہ جیل میں آج توشہ خانہ […]

بھٹو سے زرداری تک پراپیگنڈا کیا جاتا رہا، ہم یہ آگ عبور کرکے آئے: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ بھٹو سے زرداری تک پراپیگنڈا کیا جاتا رہا ہم یہ آگ عبور کرکے آئے۔ لاہورمیں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی حقیقی جمہوری پارٹی ہے، اسے پنجاب میں بھی بے نظیر کے دور کے مقام پر پہنچانا […]

فیلڈ مارشل کی چینی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، آہنی شراکت داری کا عزم

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے چین کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ سلسلہ وار ملاقاتیں کیں جن میں پاکستان اور چین کے درمیان آہنی سٹریٹجک شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل […]

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی صدر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران نوابزادہ محسن علی خان اپنے بیٹے شہریار اور کئی ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر […]

پاکستان امن پسند ملک، دشمن کو ہمیشہ مایوسی کا سامنا ہوگا: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاكستان ایک امن اور ترقی پسند ملک ہے، دشمن کو ہماری قومی یکجہتی کی وجہ سے ہمیشہ مایوسی کا سامنا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ کی لاہور میں مختلف مذاہب کے نمائندوں اور نوجوانوں کے ساتھ […]

پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو بانی پی ٹی آئی کے دستخط شدہ 8 وکالت نامے مل گئے

ی ٹی آئی لیگل ٹیم کو بانی تحریک انصاف کے دستخط شدہ 8 وکالت نامے مل گئے۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے وکالت نامے ملنے کی تصدیق کر دی، راولپنڈی اے ٹی سی نے آج وکالت ناموں پر دستخط کرا کے دینے کا حکم دیا تھا۔ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ہائیکورٹ ، سپیشل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More