Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کر دیا، ذرائع کے مطابق 2026 میں سرکاری حج ساڑھے گیارہ لاکھ سے ساڑھے بارہ لاکھ روپے تک ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے سرکاری کوٹہ […]

خیبر باجوڑ اور وزیرستان میں بدامنی افسوسناک ہے : علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیبر باجوڑ اور وزیرستان میں بدامنی افسوسناک ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات، کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے علاوہ اعلیٰ سول و عسکری […]

آصفہ بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تعلیم و صحت، خواتین کے امور پر گفتگو

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصفہ بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان تعلیم، […]

وفاقی حکومت کا فلسطین کے لیے فوری امداد روانہ کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے فلسطینی مسلمانوں کے لیے فوری امداد روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے ’ ایکس ’ پر پوسٹ میں اعلان کیا کہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے 100 ٹن پر مشتمل 2 کارگو طیاروں کے ذریعے امداد بھجوائے گا۔ […]

عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان آنا ڈرامہ تھا: خواجہ آصف کا ردعمل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکنے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ بہت سے ڈراموں میں سے یہ بھی ایک ڈرامہ تھا، مقصد والد […]

ذوالفقار بھٹو جونیئر کا بہن فاطمہ بھٹو کے ہمراہ نئی پارٹی بنانے کا اعلان

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی کوئی سپورٹ نہیں ہے، میں خود اپنے آپ کو بنانے کی کوشش کر رہا ہوں، میری ہمشیرہ فاطمہ بھٹو آرہی ہیں۔ ہم ان کے ساتھ پارٹی کا اعلان کریں گے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ 70کلفٹن میں […]

عمران خان نے اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، پی ٹی آئی کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روکنے کے بیان کے بعد پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات نے نیا دعویٰ کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے بانی عمران خان کی جانب سے اپنے دونوں بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکنے اور اپنی […]

عبدالطیف چترالی نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے ون کے رکن قومی اسمبلی عبدالطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے ون چترال سے عبدالطیف چترالی کی نشست کو خالی قرار دے دیا ، انہیں نو مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ ہونے پر نااہل قرار دیا […]

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ورانٹ گرفتاری معطل کردیے

پشاور ہائیکورٹ نے سینئر سول جج اسلام آباد کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے اداروں کو گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے  درخواست گزار کو ہدایت کی کہ کل منگل کے روز متعلقہ عدالت میں پیش ہوں، کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ڈاکٹر […]

ایرانی سفیر کی پاک ایران تجارتی راہداریاں جلد کھولنے کی یقینی دہانی

ایرانی سفیر نے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پاک ایران تجارتی راہداریاں جلد کھولنے کی یقینی دہانی کرادی۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایرانی سفارت خانے پہنچے جہاں انہوں نے ایرانی سفیر سے ملاقات کی اور دونوں کے مابین دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ صادق سنجرانی نے اسرائیل جارحیت کو بھرپور جواب […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More