Trending
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
- گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
- ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی
- Daily Mashriq Quetta. 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سری لنکا: دو سابق وزرا کو کرپشن پر 25 سال تک قید کی سزا
سری لنکا کی ایک عدالت نے معزول صدر گوتابایا راجا پاکسے کی حکومت کے 2 سابق وزرا کو کرپشن کے مقدمے میں 25 سال تک قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کولمبو ہائی کورٹ نے سابق وزیر کھیل مہندانند التھگامگے اور سابق وزیر تجارت انیل فرنینڈو کو […]
کینیا میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے 6 پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم
کینیا کی سپریم کورٹ نے عمر قید کی سزا پانے والے 6 پاکستانی شہریوں کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق 6 پاکستانی شہری ’ امین دریا ’ نامی بحری جہاز میں سفید سیمنٹ لے کر ایران سے زنجبار، تنزانیہ جا رہے تھے، جب کینیا کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں (کینیا […]
وزارت خزانہ نے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا
وفاقی وزارت خزانہ نے ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ اینڈ آوٹ لک میں وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ جون میں مہنگائی ممکنہ طور پر بڑھ کر 3 سے 4 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں ماہ مہنگائی 1.5 […]
وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت کو فچ ریٹنگ نے اپ گریڈ کر دیا گیا، کرنٹ اکاؤنٹ میں 1.9 ارب ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا جبکہ براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی ہوئی، اسی […]
بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے روکنے کا بندوبست کررہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی کسی صورت قبول نہیں، پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت کبھی پاکستان کا پانی نہیں روک پائے گا۔ لاچین میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان سہ افریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر باعث اطمینان ہے، طیب اردوان
ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ، پاکستان اور آذربائیجان ہر اچھے اور برے وقت ساتھ کھڑے رہیں گے، پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر باعث اطمینان ہے۔ آذر بائیجان کے شہر لاچین میں آذربائیجان کے یوم آزادی کی تقریب اور سہ فریقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترکیہ […]
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، قوم جوش و جذبے سے یوم تکبیر منارہی ہے
پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے 27 سال مکمل ہوگئے، قوم آج یوم تکبیر ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور پاکستان کی سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ ہوا، علماء نے پاکستان کی سربلندی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا۔ علمائے کرام کا کہنا تھا کہ […]
مودی کی پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کیخلاف ہے: پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مودی کی پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کے خلاف ہے، بھارت کی حرکات اس کے عالمی دعوؤں کے برعسکس ہے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا ایک مرتبہ پھر اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے نہ صرف پاکستان کے خلاف نفرت […]
افغانستان: مشرقی صوبوں سے سابق حکومت کی ہزاروں گاڑیاں، اسلحہ، اور سازو سامان جمع
افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے مشرقی صوبوں سے سابق حکومت سے تعلق رکھنے والے 15 ہزار سے زائد گاڑیوں، ہتھیاروں اور ساز و سامان کو جمع کیا جاچکا ہے۔ 201ویں خالد بن ولید کور جانے والے وزارت وفاع کے وفد نے کہا کہ یہ ہتھیار اور سامان گزشتہ 4 ماہ […]
بلوچستان: ضلع موسیٰ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد راڑہ شم اور رڑکن کے علاقوں میں بسوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع […]