Trending
- Daily Mashriq Quetta. 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
- نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
- پاکستان کا فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
- بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
- DailyMashriqQuetta05 – 08 2026
- بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
- قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان کشمیر بارے مودی کے گمراہ کن بیانات مسترد کرتا ہے: دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے نریندر مودی کے بیانات مسترد کردیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں دفتر خارجہ کا کہنا تھاکہ پاکستان جموں کشمیر کے بارے نریندر مودی کے گمراہ کن بیانات کو مسترد کرتا ہے، اس طرح کے بیانات کا مقصد کشمیر سے بین الاقوامی توجہ ہٹانا ہے۔ ترجمان […]
بنگلہ دیش میں نئے انتخابات کب ہوں گے، تاریخ کا اعلان ہوگیا
نگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے قوم سے خطاب میں آئندہ سال ملک میں انتخابات کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں انتخابات اپریل 2026 کے پہلے 2 ہفتوں میں کسی بھی دن ہوں گے، الیکشن کمیشن آنے والے دنوں انتخابات کا مکمل شیڈول […]
غزہ: پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی ہسپتال پر اسرائیلی بمباری، 50 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی ہسپتال پر بمباری کرتے ہوئے مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج غزہ میں اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے جس کے باعث فلسطینیوں کی شہادت کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں پناہ گزین […]
بلوچستان میں کسی بڑے ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی
بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی،بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لے رہا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ”را‘’فتنہ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونے سے زیادہ ہے،پریس کانفرنس
بلوچستان میں عیدالاضحی کے دوران شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
درجہ حرارت معمول سے 8 ڈگری زیادہ، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، محکمہ موسمیات
کوئٹہ شہر میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ تیز
کوئٹہ(یو این اے )عید الاضحی قریب آتے ہی کوئٹہ شہر میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، تاہم شہریوں نے حکومتی احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی مویشی منڈیاں قائم کر لی ہیں، جس سے کانگو وائرس سمیت دیگر متعدی بیماریوں […]
کوئٹہ شہرمیں عیدالاضحی کی تعطیلات کے دورا ن لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی : کیسکو
کوئٹہ(پ ر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کی جانب سے عیدالا ضحی کی تعطیلات کے دوران صارفین کو بلاتعطل بجلی فراہمی کے لئے مختلف انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران (یعنی7جون سے9جون تک) کوئٹہ شہرکے تمام فیڈروں پر لوڈشیڈنگ نہیںہوگی جبکہ کوئٹہ سے باہر ڈسٹرکٹ وتحصیل ہیڈکوارٹرزمیںبھی عید الاضحی […]
الیکشن کی جانب سے بلوچستان کی مخصوص نشستوں پر لوکل گورنمنٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
کوئٹہ (اے پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں (خواتین، مزدور، کسان، غیر مسلم کے انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ریٹرننگ آفیسران کی جانب سے23 جون 2025 کو پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا۔اور 24 جون سے 27 جون تک […]
بلو چستان کے3ہزار سے زائد غیر فعال اسکولوں میں سے 2ہزار8سواسکولوں کو فعال کر دیا گیا
کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان کے36اضلاع میں سے3ہزار سے زائد غیر فعال اسکولوں میں سے 2ہزار8سواسکولوں کو فعال کر دیا گیا ہے جبکہ18اضلاع میں 523 اسکول تاحال غیر فعال ہیں ۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسکولز بلوچستان کی ایک رپورٹ کے مطابق بلو چستان کے36اضلاع میں ایس بی کے ٹیسٹ کے تحت تعینات ہونے والے […]
اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، عورتوں اور بچوں کے قاتلوں کو برباد کر دے: خطبہ حج
مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ نے کہا ہے کہ اے ایمان والو! اللّٰہ سے ڈرو ، تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے۔ مسجد نمرہ میں مسجدالحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ نے حج کے خطبے کے دوران کہا کہ لوگوں کے ساتھ صلح […]