Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد منظور

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے جوہری عدم پھیلاؤ کی خلاف ورزی پر ایران کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں ایران کےخلاف قرارداد امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے پیش کی جس میں ایجنسی کے کے 35 رکنی بورڈ آف گورنرز کا بند کمرہ اجلاس ہوا جہاں […]

ایران اسرائیل کشیدگی: امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے تناؤ کے ماعث امریکی محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے مشرق وسطیٰ سے سفارت کاروں، فوجی اہلکاروں کے انخلا کا فیصلہ کیا گیا، فیصلہ ایران، اسرائیل کشیدگی کے باعث کیا گیا۔ دوسری جانب ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے کہا […]

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اجلاس 16 جون کو طلب کرلیا

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی (زری پالیسی) کا اجلاس پیر 16 جون کو طلب کرلیا۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا، سٹیٹ بینک اجلاس کے بعد پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن زری پالیسی کا بیان جاری کرے گا۔ یاد رہے کہ پانچ مئی […]

امریکا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیدیا

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دے دیا۔ پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف مثبت اور فعال کردار کی پوری دنیا معترف ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ جنرل کوریلا […]

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنرڈ انڈیکس 2328 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 24 ہزار 352 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند […]

ٹرمپ نے چین امریکا تجارتی معاہدہ ہونے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ ہونے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے تعلقات بہترین ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا، اب […]

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے صدر ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کا اشارہ دے دیا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے مسئلہ کشمیر کے حل کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت کا مسئلہ حل کرلیں گے، ٹرمپ چاہتے ہیں کہ پاک-بھارت اختلافات، نسل در نسل جنگ کو مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ہفتہ وار بریفنگ کے دوران […]

ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی ختم، تنخواہ دار طبقے کو ہر ممکن ریلیف دیا: وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 ہزار ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو ختم کر دیا گیا، کوشش تھی تنخواہ دار طبقے کو جتنا ممکن ہو سکے ریلیف دیں، چھوٹے کسانوں کو قرضے دیں گے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیرف اصلاحات […]

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین بیٹرز اور باؤلرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے کرکٹ کے 20 اوورز کے فارمیٹ ( ٹی 20 ) میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق ٹاپ ٹین […]

جنوبی افریقہ میں بدترین موسمی حالات، شدید برفباری، 12 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں بدترین موسمی حالات اور توقع سے زائد برف باری کے باعث 12 افراد ہلاک ہوگئے، 5 لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ ریاست مشرقی کیپ کے ترجمان خوسیلوا رانتجے نے بتایا کہ اسکول کے بچوں کو لے کر جانے والی بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More