تازہ ترین – صفحہ 29 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر منا رہی ہے، وزیراعظم و صدر کی مبارکباد

اسلام آباد; پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج اپنا مذہبی تہوار ایسٹر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔   نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اپنے پیغام میں […]

امریکا ایران کشیدگی میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی اور سفارتی حل کے لیے کی جانے والی کوششوں کو عالمی سطح پر مثبت انداز میں سراہا جا رہا ہے جبکہ مختلف ممالک اور عالمی مبصرین نے پاکستان کے کردار کو اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ […]

قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی

قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی۔   قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے اپنے بیان میں کہاامریکا میں گرفتار افراد کا قاسم سلیمانی کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں،قاسم سلیمانی کے خاندان سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ جھوٹا ہے۔   خیال رہے کہ گزشتہ […]

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی، بوسیدہ مکانات کی چھت گرنے سے مزید 3 افراد جاں بحق،اموات کی تعداد 33 ہوگئی

بالائی علاقوں میں برسات تو تھم گئی،تاہم اس کی تباہ کاریاں جاری ہی،بارش کے باعث بوسیدہ مکانات کی چھت گرنے سے بچے سمیت تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔   صوابی کےعلاقے یارحسین میں بارش کے باعث گھرکی چھت گرگئی،ملبےتلےدب کر بچہ جاں بحق جبکہ بچے سمیت تین خواتین زخمی ہوگئیں،خیبر کےعلاقے چورا […]

امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،ڈونلڈ ٹرمپ نےتصدیق کردی

امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،صدر ٹرمپ نے تصدیق کردی۔   سوشل میڈیا پر پیغام میں امریکی صدر نےکہا امریکی فوج نے تاریخ کا سب سے خطرناک ریسکیو آپریشن کیا،پائلٹ کو نکالنے کیلئےدرجنوں طیاروں کو ایرانی حدود میں بھیجا گیا،جوخطرناک ترین ہتھیاروں سے لیس تھے،معزز کرنل […]

پاکستان بنانے اور مضبوط کرنے کیلئے مسیحی بھائیوں،بہنوں نےقربانیاں دیں، وزیراطلاعات عطاتارڑ

وزیراطلاعات عطاتارڑ نےکہا پاکستان بنانے اورمضبوط کرنے کیلئے مسیحی بھائیوں،بہنوں نےقربانیاں دیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلمانوں کےساتھ مسیحیوں کاخون بھی شامل ہےقربانیاں اور اتحاد ہمیں اکٹھا کرتا ہے۔   وزیراطلاعات عطاتارڑنے ایسٹرکی تقریب سےخطاب میں کہا اقلیتوں کےتحفظ کیلئےجو ہو سکاکرتے رہیں گے، مسیحی برادری کا بھی ملکی ترقی وخوشحالی میں کلیدی کردارہے،ہم مسیحی […]

بلوچستان میں آج سے 7 اپریل تک تیز بارشوں اور آندھی کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

بلوچستان میں آج سے 7 اپریل تک تیز بارشوں اور آندھی کا امکان،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔   پی ڈی ایم اے نےصوبے کے مختلف اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا،پی ڈی ایم اے کے مطابق ژوب،قلعہ سیف اللہ،کوہلو،موسیٰ خیل اور بارکھان،خضدار، قلات، سوراب اورمستونگ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع […]

ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، جہنم کی آگ برسانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جہنم کی آگ نازل ہونے سے پہلے ایران کے پاس 48 گھنٹے ہیں۔ اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے ایران کو معاہدہ کرنے ،آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے دس دن کا وقت دیا تھا۔ ٹرمپ نے کہا […]

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 5 سے 7 اپریل کے دوران بارش اور آندھی چلنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 5 سے 7 اپریل کے دوران بارش اور آندھی چلنے کا امکان ہے، کوئٹہ، ژوب، زیارت، قلات، خضدار، لسبیلہ، گوادر، تربت اور پنجگور میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں 6 […]

مارکیٹیں رات 8 بجے بند، وزیراعلیٰ بلوچستان کا عوام کیلئے سبسڈی کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے صوبے بھر کے عوام کے لیے سبسڈی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہمسائے میں جنگ چل رہی ہے اس کے اثرات یہاں پڑ رہے ہیں، عوام کو سبسڈی دینے جا رہے ہیں۔ سرفراز […]