Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
مشرقی پنجاب میں سکھ خاتون نے مسجد کے لیے اپنی زمین عطیہ کر دی
مشرقی پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب کے ایک گاؤں میں ایک 75 سالہ سکھ خاتون نے مسجد کی تعمیر کے لیے اپنی زمین عطیہ کر دی ہے، سکھ اور ہندو خاندانوں نے بھی اس کام میں پیسوں سے تعاون کیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ دل کو چھو لینے والا اقدام جکھوالی […]
سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں
سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی، ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون […]
بے نظیر بھٹو کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا: محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو ایک عہد کا نام ہیں جو ہمیشہ زندہ رہے گا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی پاکستان کے لیے قومی اور سیاسی […]
حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا، سوشل میڈیا پر وائرل تصویر جعلی قرار
برطانیہ میں نامعلوم شخص کی طرف سے کیے گئے حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا جب کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنی تصویر کو جعلی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں معاون خصوصی برائے احتساب رہنے والے شہزاد اکبر […]
’’اہلاً و سہلاً، مرحبا‘‘، صدر یو اے ای کی پاکستان آمد پر خصوصی استقبالی نغمہ جاری
’’اہلاً و سہلاً، مرحبا‘‘، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے پاکستان کے پہلے سرکاری دورے کے موقع پر حکومتِ پاکستان کی جانب سے خصوصی استقبالی نغمہ جاری کر دیا گیا۔ نغمے میں متحدہ عرب امارات کے صدر کی پاکستان آمد، ان کے شاندار استقبال اور وزیراعظم محمد شہباز شریف سے […]
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1752 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس 1752 پوائنٹس بڑھ کر پہلی بار 1 لاکھ 72 ہزار 582 پوائنٹس کی ریکارڈ حد پر بند ہوا۔ انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 72 ہزار 582 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 71 ہزار146 […]
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد اضافہ ہوا: محکمہ شماریات
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.09 فیصد بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 2.83 فیصد ریکارڈ ہوئی، ایک ہفتے میں 13 اشیاء مہنگی اور 11 کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ اعداد وشمار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ […]
فوج اور عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی کسی کو ہرگز اجازت نہیں، کور کمانڈرز کانفرنس
پاک فوج نے دہشت گردی، جرائم اور سیاسی مفادات کے درمیان گٹھ جوڑ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی یافتہ تمام دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور معاونین کے ساتھ فیصلہ کن اور بغیر کسی رعایت کے نمٹا جائے گا، فوج اور عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی کسی کو […]
پی آئی اے کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے حاصل ہوں گے: محمد علی، عطا تارڑ
مشیر نجکاری کمیشن محمد علی نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے حالیہ عمل میں شفافیت، قومی مفاد اور متعلقہ کمپنی کی بہتری کو اولین ترجیح دی، پی آئی اے کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے حاصل ہوں […]
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ایسی شادی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے دیکھنے والوں کو حیرت اور تجسس میں مبتلا کردیا۔ انسٹاگرام پر ایک معروف فوٹوگرافر نے دعویٰ کیا ہے کہ برسوں میں بے شمار شادیوں کی عکس بندی کے باوجود یہ تقریب ان سب سے بالکل مختلف تھی۔ فوٹو گرافر نے اپنے […]