انٹرٹینمنٹ – صفحہ 9 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

اُشنا شاہ نے عرفان پٹھان کی حمایت کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز اُٹھا کر اُشنا شاہ سمیت صارفین کے دل جیت لیے۔ عرفان پٹھان نے […]

شاہ رخ کو مبارکباد دینا مہنگا پڑ گیا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے گزشتہ روز اپنی 58ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر کنگ خان کو مبارکباد دینے کے لیے ان کے پرستار بڑی تعداد میں ان کی ممبئی میں رہائش گاہ منت کے باہر جمع ہوئے۔  پرستاروں کو دیکھ کر شاہ رخ خان ان سے اظہار تشکر کے لیے ان […]

گوری خواتین مزید گورا ہونے کے لیے آتی ہیں، شائستہ لودھی

ٹی وی میزبان، اداکارہ اور اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے انکشاف کیا ہے کہ حیران کن طور پر اب بھی ان کے پاس ایسی بہت ساری خواتین رنگت گوری کروانے آتی ہیں جو پہلے سے ہی گوری ہوتی ہیں۔ شائستہ لودھی نے حال ہی میں کامیڈی شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز […]

کرکٹرز اور سیاست دانوں سے متعلق کچھ نہیں جانتی، ندا یاسر

معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں زیادہ تر کرکٹرز اور سیاست دانوں سے متعلق معلومات نہیں ہوتی، وہ شوز کرنے سے قبل کرکٹرز سے متعلق اپنی بہن سے معلومات لیتی ہیں۔ ندا یاسر حال ہی میں بہن اسپورٹس جرنلسٹ سویرا پاشا کے ہمراہ کامیڈی شو شریک ہوئیں، جہاں انہوں […]

طلاق کے بعد عورت سے ہمدردی کرنے والا مرد ’سانپ‘ ہوتا ہے، نادیہ خان

پاکستانی اداکارہ اور معروف اینکر نادیہ خان نے طلاق یافتہ یا رشتہ کھودینے والی خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زندگی میں آنے والے دوسرے مرد سے محفوظ رہیں کیونکہ ایسے لوگ دراصل سانپ ہوتے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ پروگرام میں شرکت کی اور اپنی زندگی […]

بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں، آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی ملیالم اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ وہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر پریا ایک پرائیویٹ اسپتال میں ہی  موجود تھیں جب انہیں دل کا دورہ پڑا۔ وہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں اور بتایا جارہا ہے کہ ان کے […]

کبریٰ خان سے شادی نہیں کررہا، گوہر رشید

اداکار گوہر رشید کا کہنا ہے کہ وہ اداکارہ کبریٰ خان سے شادی نہیں کررہے۔ اداکار گوہر رشید کا کہنا تھا کہ اداکارہ کبریٰ خان اور وہ ایک دوسرے کے بہت قریبی دوست ہیں تاہم شادی نہیں کررہے۔ اداکار نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ہر قریبی اور اچھا تعلق شادی پر ہی ختم ہو۔ […]

مقبول بھارتی فلمی جوڑی کا 18 سالہ خوبصورت رفاقت کے بعد علیٰحدگی کا فیصلہ

 ممبئی: شادی کے حسین بندھن میں 18 سال گزارنے والی مقبول بھارتی فلمی جوڑی نے بالآخر علیٰحدگی کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق بالی وڈ اداکار فردین خان اور اہلیہ نتاشا مادھونی نے 18 سال بعد جدائی کا دردناک فیصلہ کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو پریشان کر […]