انٹرٹینمنٹ – صفحہ 6 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

میرے شوہر ہی میرا کرش ہیں: ماہرہ خان کا انکشاف

 نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں شرکت کے دوران سوال و جواب کے سیشن میں اپنے کرش سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا۔ پروگرام کے دوران ایک شخص نے سوال کیا کہ جب پورا پاکستان آپ پر کرش رکھتا ہے تو آپ کا کرش کون ہے؟ اس پر […]

عید پر علی ظفر کا دھوتی لُک، ٹرولرز کے نشانے پر

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے عید پر دھوتی پہن کر ویڈیو شیئر کی، جو تنقید کی زد میں آگئی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر علی ظفر نے عید کے موقع پر اہم پیغام کے ساتھ مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ 60 لاکھ سے […]

ہانیہ عامر کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ ان کی عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئیں بولڈ تصاویر بنیں جس پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔ https://www.instagram.com/p/DWMklUojaWE/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA==   https://www.instagram.com/reel/DWM_-TyjR5H/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA==   ہانیہ عامر کے بولڈ لباس پر صارفین […]

شکیرا کا بھارت میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی کر دیا گیا

گریمی ایوارڈ یافتہ عالمی پاپ آئیکون شکیرا کا بھارت میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی کر دیا گیا۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویک اینڈ پر شکیرا کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر سامنے آئی جب بھارت میں ان کے کنسرٹس ملتوی کر دیے گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ایک بیان میں […]

اداکارہ فضا علی نے تیسری شادی کرلی

معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا، انہوں نے اعجاز خان کے ساتھ ایک سادہ اور قریبی تقریب میں شادی کی۔ اداکارہ نے عیدالفطر کے پہلے دن اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں، […]

شوبز ستاروں کی فیملی فوٹوز کے ساتھ مداحوں کو عید کی مبارکباد

پاکستانی شوبز ستاروں کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو میٹھی عید کی مبارکباد دی گئی ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر نہایت جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے ایسے میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے بھی بھرپور انداز میں عید منائی جس […]

آئی ایس پی آرکے ملی نغمےمیں ابھرتی گلوکارہ ترب نفیس نے اپنی شمولیت کواعزاز قرار دے دیا

یوم پاکستان پرآئی ایس پی آرکےملی نغمےمیں کراچی کی ابھرتی گلوکارہ ترب نفیس نےاپنی شمولیت کوقومی اعزازقراردےدیا، ترب معروف موسیقاروستارنوازاستاد نفیس احمد خان کی صاحبزادی ہیں،نیشنل سانگ گانےسے پہلےمیوزک پلیٹ فارم پاکستان آئیڈل پراپنی صلاحیتوں کا لوہامنواچکی ہیں،نغمہ غیورپاکستانی قوم کےنام جوبُنیانٌ مَّرصُوص بن کرہرمحاذ پرڈٹ کرکھڑی ہے،ملی نغمےمیں معرکۂ حق میں افواج پاکستان کی […]

پاکستان 5 جی کے دور میں داخل، 3 بڑی کمپنیوں کو لائسنس جاری، سروسز کا مرحلہ وار آغاز

پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سروس 5 جی کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہوگئی ہے، جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 3 بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری کر دیئے، سروسز کا آج سے ہی مرحلہ وار آغاز ہو جائے گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے زونگ، جاز اور یوفون کو […]

’’دعا کریں میری بھی شادی ہوجائے‘‘، ہانیہ عامر کی ویڈیو کال وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، اس بار وجہ ان کی ایک مداح کے ساتھ ہونے والی ویڈیو کال ہے، جس کا مختصر کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔   سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا […]

آسکرز کے بعد ہال کا حال دیکھ کر سوشل میڈیا پر طوفان، وائرل تصویر پر شدید تنقید

عالمی شہرت یافتہ ایوارڈ تقریب اکیڈمی ایوارڈز کے بعد ڈولبی تھیٹرز کی ایک وائرل تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، جس میں ہال کی نشستوں پر کچرے کے ڈھیر دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ تصویر فلمی ویب سائٹ کے ایڈیٹر میٹ نیگلیا نے شیئر کی ہے، جس میں تقریب کے اختتام کے […]