Browsing Category
بزنس
بزنس
آئی ایم ایف کیساتھ بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہ ہو سکا، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا تاہم آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ جاری کر دیا گیا، آئی […]
پاکستان آئندہ مالی سال پاور سیکٹر کو اضافی سبسڈی نہ دے: آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے پاکستان سے آئندہ مالی سال پاور سیکٹر کو اضافی سبسڈی نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستانی معاشی ٹیم کے درمیان آئندہ بجٹ پر مذاکرات کی اہم شرط رکھی گئی ہے کہ آئندہ مالی سال پاور سیکٹر کو اضافی سبسڈی نہیں دی جائے گی۔ […]
رواں ہفتے 13 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 14 اشیاء کے نرخ میں کمی
ملک میں حالیہ ہفتے مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں کمی کی شرح 0.29 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی 1.35 فیصد کی سطح پر آگئی، حالیہ ایک ہفتے کے دوران 13 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 14 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 اشیاء کی قیمتوں […]
پاکستان نے معاشی اہداف مکمل اور اصلاحات میں مثبت پیش رفت کی، آئی ایم ایف کا اعتراف
آئی ایم ایف نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے معاشی اہداف مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ اصلاحات میں بھی مثبت پیش رفت کی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم یف) نے اعتراف کیا ہے کہ ای ایف ایف پروگرام کے لیے پاکستان نے اپنے تمام اہداف مکمل کیے اور ایگزیکٹیو بورڈ نے ریویو […]
صدر مملکت سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف علی زرداری سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے وفد نے جہاد اظہور کی قیادت میں ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورتحال، جاری آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کے دوران وفاقی وزیر خزانہ […]
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی گئی۔ پاکستن ایئرپورٹس اتھارٹی نے بتایا کہ بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون 2025 صبح 4 بج کر 59 منٹ تک بڑھائی گئی ہے۔ بھارتی رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا لیز پر لیے گئے تمام طیارے پابندی کی زد میں […]
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے کیساتھ 3 ہزار 244 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 257 […]
آئی ایم ایف کا پٹرول اور ڈیزل پر 5 روپے فی لٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے یکم جولائی سے پٹرول اور ڈیزل پر 5 روپے کاربن لیوی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 2027 تک پٹرولیم مصنوعات پر 5 روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے پر بات چیت ہوئی، پٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی کا نفاذ نئے بجٹ […]
مہنگائی 60 سال کی کم ترین سطح پر آگئی: گورنر سٹیٹ بینک
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 60 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ اپریل میں مہنگائی کی شرح 0.3 فیصد رہی، حکومت کی جانب سے معیشت کو مستحکم کرنے […]
نئے بجٹ میں جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.4 اور زرعی شعبے کا ہدف 4.8 فیصد مقرر کیے جانے کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-2025 کے بجٹ میں جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.4 فیصد، زرعی شعبے کا ہدف 4.8 فیصد اور صنعتی شعبے کی ترقی کا ہدف 4.8 فیصد مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجٹ کی تیاریوں کے نیشینل اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس جبکہ اے […]