بزنس – صفحہ 38 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

آذربائیجان کے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط

پاکستان آذربائیجان سرمایہ کاری شراکت داری میں بڑی پیش رفت، آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر قیادت پاکستان میں سرمایہ کاری کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ شہباز شریف کی موجودگی میں وزیرِ خارجہ محمد اسحاق […]

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اور دیکھنے والے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پا رہے ہیں۔ اوساکا ایکسپو میں 180 ممالک کے 80 پویلینز میں پاکستان کا پویلین سب سے منفرد قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان پویلین کا منفرد ڈیزائن کھیوڑہ کا عالمی شہرت یافتہ پنک سالٹ […]

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مئی 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کر دیا، اعداد و شمار کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 76 ہزار 45 ارب روپے ہوگئے۔ دستاویز کے مطابق حکومت کا مقامی قرضہ […]

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی غالب، انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن زبردست تیزی کا رجحان غالب ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار پوائنٹس سے بلندی کی شرح پر ٹریڈ کرتا رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں 253 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے […]

قومی بچت سکیموں کے منافع پر نمایاں کمی کر دی گئی

حکومت نے قومی بچت سکیموں کے منافع پر نمایاں کمی کر دی۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 30 بیسز کی نمایاں کر دی گئی، سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر […]

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ! ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2144 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار 344 پوائنٹس […]

موبائل فون سم، کاروں، دودھ، دہی، پھلوں سمیت ساڑھے 6 ہزار سے زائد اشیا پر ڈیوٹی ٹیکس میں کمی

فنانس ایکٹ 2025کے نفاذ کے ساتھ ہی درآمدی دودھ، دہی، پنیر، پھلوں سمیت7 ہزار آئٹمز پر ٹیکس اور ڈیوٹی میں کمی کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن کردیا۔ فنانس ایکٹ 2025 کے نفاذ کے ساتھ ہی ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن […]

پاکستان ترقی پذیر ممالک سے کامیاب ایس ایم ای ماڈلز سیکھنے کا خواہاں ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی پذیر ممالک سے کامیاب ایس ایم ای ماڈلز سیکھنے کا خواہاں ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا سپین میں انٹرنیشنل بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں ایس ایم ایز معیشت کا 40 فیصد، برآمدات کا 25 فیصد حصہ ہیں، وزیر […]

بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا

وزیر اعظم شہباز شریف کا بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا۔ چار دن کی چاندنی کے بعد پھر اندھیری رات آگئی، آج سے میٹر گزشتہ سال کی گرمیوں والی قیمت پر چلے گا۔ شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے تو یہ تاثر دیا گیا […]

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 24 قیراط فی تولہ سونا 6 ہزار 600 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 56 ہزار […]