Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا نے مذاکرات سے قبل منجمد ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، رائٹرز
عالمی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے ایرانی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے قطر اور دیگر غیر ملکی بینکوں میں منجمد کیے گئے اربوں ڈالرز کے ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ تہران اس اقدام کو امریکہ کی جانب سے “نیک نیتی کا امتحان” اور ایک کے […]
فرانسیسی صدر کے سعودی ولی عہد اور ترک ہم منصب سے رابطے، جنگ بندی کے اُمور پر تبادلہ خیال
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے رابطہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکرون نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور جنگ بندی پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ایران امریکا جنگ بندی کے مکمل احترام اور توسیع پر زوردیا۔ اُنہوں نے کہا کہ جنگ بندی کو بغیر کسی تاخیر کے […]
ایران کے بعد امریکی وفد بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا
وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ امریکی وفد میں اسٹیووٹکوف اور جیرڈکشنر بھی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں نائب […]
وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار
وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ امریکی وفد میں اسٹیووٹکوف اور جیرڈکشنر بھی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ بھی شریک ہوئے۔ دونوں ممالک کے وفود نے مثبت اور تعمیری مذاکرات […]
تعمیری گفتگو کے خواہاں، ایران نیک نیتی سے مذاکرات کرتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں: جےڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان روانہ ہو گئے۔ امریکی نائب صدر اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات میں امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران […]
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہماری انگلیاں اب بھی ٹریگر پر موجود ہیں، ایران لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ اسرائیل کی لبنان میں دراندازی جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی جارحیت کا تسلسل مذاکرات کو بے معنی بنا […]
اسرائیل کو مفت رعایتیں مسترد، حزب اللہ سربراہ کا مزاحمت جاری رکھنے کا عزم
حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کو دی جانے والی مفت رعایتیں مسترد کر دیں اور مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے کہا کہ گروپ کی مزاحمت اس وقت تک جاری رہے گی جب تک سانس باقی ہے، اسرائیلی دشمن کو زمینی سطح پر […]
امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی
امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے آرتھوڈوکس ایسٹر کے موقع پر 32 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا۔ جسے یوکرینی صدر زیلنسکی نے بھی منظور کرلیا۔ گزشتہ سال بھی ایسٹر کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان 30 […]
جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے علاقے صرفند کے علاقے میں 2 بار اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران جنگ بندی کے بعد لبنان میں بدھ کو ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں 200 سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں۔ لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے شروع ہونے کے بعد سے اب تک بدھ کے روز حملوں میں سب سے زیادہ لوگ شہید ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ لبنان جنگ میں اب تک مجموعی اموات کی تعداد1600سے تجاوز کرگئی ہے،ہزاروں زخمی، لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں، جاں بحق افراد میں102خواتین،130بچے اور طبی عملے کے57 کارکن شامل ہیں۔جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج کی بمباری
جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے علاقے صرفند کے علاقے میں 2 بار اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران جنگ بندی کے بعد لبنان میں بدھ کو ہونے والے اسرائیلی فوج […]
ڈونلڈ ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت
ڈونلڈ ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ میں جے ڈی وینس جنگ کے سب سے زیادہ مخالف تھے، […]