بین الاقوامی – صفحہ 55 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قریب افغان شہری کی فائرنگ، 2 فوجی زخمی، ٹرمپ نے واقعہ ’دہشتگردی‘ قرار دیدیا

بدھ کے روز وائٹ ہاؤس سے چند بلاکس کے فاصلے پر دن دہاڑے فائرنگ کے واقعے میں امریکی نیشنل گارڈ کے 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس واقعے کو ’دہشت گردی کا عمل‘ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس واقعے میں 2 اہلکار شدید زخمی ہوئے، جو ’بدی، […]

غزہ میں مسلسل اسرائیلی حملوں کے باعث امدادی سامان کی ترسیل شدید رکاوٹوں کا شکار ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ غزہ میں مسلسل اسرائیلی حملوں اور سخت پابندیوں کے باعث امدادی سامان کی ترسیل شدید رکاوٹوں کا شکار ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ غزہ کے بیشتر ہسپتال صرف جزوی طور پر […]

وائٹ ہاؤس پر فائرنگ: افغان طالبان رجیم پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ

وائٹ ہاؤس پر فائرنگ کا واقعہ، افغان طالبان رجیم پوری دنیا کے امن کیلئے سنگین خطرہ بن گئی۔ واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ ایک بڑے عالمی پیٹرن کا حصہ دکھائی دیتا ہے جہاں افغان نژاد نیٹ ورکس دوبارہ سرگرم ہو رہے ہیں، افغان نیٹ ورکس یورپ اور شمالی امریکہ تک پھیل چکے ہیں جو کہ […]

شیخ حسینہ کو مزید مقدمات میں 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی

بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کو تین کرپشن کے مقدمات میں مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، یہ مقدمات حکومت کے ایک منصوبے پرباچل نیو ٹاؤن پروجیکٹ میں زمین کی الاٹمنٹ سے متعلق ہیں۔ یہ فیصلے بھی شیخ حسینہ کی غیر موجودگی میں سنائے گئے، کیونکہ سابق بنگلہ […]

اسرائیل کا مغربی کنارے کے شمالی حصے میں نیا آپریشن شروع کرنے کا اعلان

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی حصے میں نیا آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کو اعلان کیا کہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے Samaria میں وسیع پیمانے پرانسداد دہشت گردی آپریشن شروع کر دیاہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ یہ آپریشن نیا […]

برطانیہ میں کم سے کم اجرت میں حیران کن اضافہ؛ نئی ملازمتوں کے مواقع بھی

برطانیہ کی حکومت نے بالآخر عوام کے دیرینہ مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے کم از کم اجرت میں اضافہ کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے ملک میں کم از کم اجرت میں ملازمین کی عمر کی حساب سے اضافہ کردیا۔ جس کے تحت 16 اور 17 سال کے ورکرز کی اجرت میں 6 فیصد […]

بھارت: مسلمان شہری سے ’جے شری رام‘ نعرہ لگانے کا مطالبہ، انکار پر دھمکیاں

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع آگرہ میں ایک مسلمان بزرگ شہری کو ہندو انہتا پسندوں نے پکڑ کر ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔ آگرہ میں تاج محل کی پارکنگ کے قریب ایک بزرگ مسلمان شخص کو ہندو انتہا پسندوں نے ہراساں کرتے ہوئے ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور […]

حسینہ واجد کی حوالگی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں، بھارت

بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کی حوالگی سے متعلق بنگلادیش کی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کیلئے بنگلادیشی درخواست پر بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے داخلی عدالتی اور قانونی طریقہ کار کے تحت درخواست کا جائزہ جاری ہے۔ بنگلادیش […]

اطالوی شہری نے پنشن کیلئے مردہ ماں کا روپ دھار لیا

اٹلی میں ایک شخص نے پنشن لینے کیلئے مردہ ماں کا روپ دھار لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی اٹلی میں ایک 57 سالہ شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ اپنی مردہ ماں کا روپ دھار کر اس کا شناختی کارڈ تجدید کروانے کی کوشش کر رہا تھا۔ حکام کے مطابق اس […]

یورپی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کے استعمال کیلیے کم سے کم عمر 16 سال مقرر کردی

یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے استعمال سے متعلق کم از کم عمر کی حد کے حوالے سے قرار داد منظور کر لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی پارلیمنٹ کی منظور کی گئی قرار داد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے کم از کم عمر کی حد […]