Browsing Category
بین الاقوامی
میکسیکو نے چین سمیت متعدد ممالک پر 50 فیصد تک ٹیرف کی منظوری دیدی
میکسیکو نے چین سمیت متعدد ممالک پر 50 فیصد تک ٹیرف کی منظوری دیدی۔ خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو کی سینیٹ نے نئے ٹیرف پلان کی منظوری دے دی، نئے ٹیرف پلان سے سیکڑوں چینی مصنوعات براہِ راست متاثر ہونگی۔ سینیٹ نے مقامی پیداوار بڑھانے کے لیے ٹیرف بل پاس کیا، نئے محصولات یکم جنوری […]
بنگلادیش میں عام انتخابات 12 فروری کو کرانے کا اعلان
بنگلادیش میں انتخابات 12 فروری 2026 کو کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے ٹیلی وژن خطاب میں کہا کہ انتخابات کے دن ہی اہم جمہوری اصلاحاتی چارٹر پر ریفرنڈم بھی کرایا جائے گا۔ انتخابات میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی جماعت، بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی اور جماعت اسلامی کےدرمیان مقابلہ متوقع […]
وندے ماترم کے الفاظ اسلامی عقائد سے متصادم ہیں: جمعیت علمائے ہند
جمعیت علمائے ہند (الف) کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین مولانا ارشد مدنی نے وندے ماترم کے نعرے اور ترانے کو مسلمانوں کے بنیادی مذہبی عقائد اور ایمان کے خلاف قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر تفصیلی بیان میں مولانا ارشد مدنی نے زور دیا ہے کہ مسلمان صرف ایک اللہ کی عبادت […]
فلوریڈا ہائی وے پر طیارہ چلتی کار پر جاگرا، خوفناک ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
فلوریڈا میں ایک چھوٹے طیارے نے ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے کار سے ٹکر مار دی، جس کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سنگل انجن بیچ کرافٹ 55 طیارے میں دو 27 سالہ افراد سوار تھے۔ پائلٹ نے انجن میں خرابی کی […]
امریکی کیتھولک چرچ کا جنسی زیادتی کیسز میں اعترافِ جرم، متاثرین کو معاوضہ دینے پر رضامند
نیویارک کیتھولک چرچ اور 1300 سے زائد متاثرین نے جنسی زیادتی کے ہولناک الزامات پر میڈی ایشن کے ذریعے تصفیے پر اتفاق کر لیا اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ امریکا کی تاریخ میں چرچ کا سب سے بڑا مالی اسکینڈل ثابت ہوسکتا ہے۔ جنسی استحصال کے یہ کیسز 1952 سے 2020 تک کے […]
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری،
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی 2025 کے لیے2.7 فیصد سے بڑھا کر3.0کردی ہے اور بتایا ہے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں گروتھ ریٹ 5.7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان کی معیشت سے متعلق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کےمطابق بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں تیزی آئی […]
جکارتہ: 7 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 22 افراد ہلاک، متعدد زخمی
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں 7 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق عمارت کی نچلی منزل پر ڈرون کی بیٹری پھٹنے کے بعد آگ بھڑک ا ٹھی، جو تیزی سے اوپر کی منزلوں تک پھیل گئی، فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں کی کوشش […]
چینی سائنس دانوں نے مرغی کا متبادل گوشت تیار کر لیا!
چینی سائنس دانوں نے ایک فنگس میں جینیاتی رد و بدل کر کے پروٹین سے بھرپور ’گوشت‘ بنا دیا۔ اس متعلق ان کا کہنا ہے کہ یہ مرغی کے گوشت کا کم قیمت اور ماحول دوست متبادل ثابت ہو سکتا ہے۔ ماضی کے مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مویشی پالنا عالمی سطح […]
پاکستان اور برطانیہ کے مابین ماحولیاتی تبدیلی کے شعبے میں تعاون کے منصوبے پر معاہدہ
پاکستان اور برطانیہ کے مابین ماحولیاتی تبدیلی کے شعبے میں تعاون کے منصوبے پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک اور برطانیہ کی عزیر ڈویلپمنٹ نے تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں […]
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں کشیدگی بڑھ گئی، دونوں ممالک کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرا دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سرحدی لڑائی میں ہلاکتیں بڑھ گئیں اور دونوں ممالک نے جنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا،حالیہ جھڑپوں میں کمبوڈیا کے 9شہری ہلاک اور 20 زخمی ہوئے۔ خبرایجنسی نے بتایا کہ تھائی فوج کے مطابق […]