بین الاقوامی – صفحہ 52 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

جاپان میں 7.5 شدت کا زلزلہ، 30 افراد زخمی، سونامی کی وارننگز واپس لے لی گئیں

جاپانی حکام نے منگل کے روز 7.5 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی کی وارننگز واپس لے لیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق 7.5 شدت کے طاقتور زلزلے نے شمال مشرقی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد زخمی ہوئے اور […]

مسلم ممالک کے اعتراض پر ٹونی بلیئر کو ’غزہ امن کونسل‘ سے ہٹا دیا گیا

عرب اور مسلم ممالک نے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے کردار پر اعتراض کیا، جس کے نتیجے میں انہیں غزہ کے انتظام کے لیے تجویز کردہ ’امن کونسل‘ سے ہٹا دیا گیا ہے، اب متوقع ہے کہ وہ اس کے بجائے ایک چھوٹی ایگزیکٹو کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ یہودی اخبار یدیعوت احرونوت نے […]

حماس کو پیسے سے ’خریدنے‘ کی حکومتی پالیسی تباہ کن ثابت ہوئی؛ سربراہ اسرائیلی فوج

7 اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر حملے کو روکنے کی ناکامی کا ملبہ حکومت اور فوج نے ایک دوسرے پر ڈال دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع اور آرمی چیف کے درمیان لفظی گولہ باری نے حکومت اور فوج کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے اور تلخی کو بے نقاب کردیا۔ اسرائیلی […]

غزہ جنگ بندی اسرائیلی فوج کے انخلا اور آزاد فلسطینی ریاست تک نامکمل ہے؛ قطر

قطر کا سالانہ بین الاقوامی مکالماتی پلیٹ فارم دوحہ فورم کا 23 واں اجلاس شروع ہوگیا جس میں شام اور گھانا کے صدور، قطر اور لبنان کے وزرائے اعظم، اور ترکیہ کے وزیر خارجہ سمیت درجنوں رہنما شامل ہیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قطری وزیراعظم شیخ محد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا کہ غزہ میں 10 […]

ترکیہ کی عدالت کے لاکر سے ضبط شدہ ایک ارب روپے مالیت کے زیورات چوری

ترکیہ میں کسی کرائم فلم کی پُراسرار انداز میں کی گئی چوری کی واردات نے سب کو حیران اور قدرے پریشان کرکے رکھ دیا۔ اس کہانی میں چوری کی پُراسراریت اگر حیران کن ہے تو واردات میں عدالت کے محفوظ ترین سمجھے جانے والے لاکر سے قیمتی سامان غائب ہونا سیکیورٹی فورسز کے لیے پریشان کن بھی ہے۔ سونے […]

بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل، 2 ہزار مسلمان شہید ہوئے تھے

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 33 سال مکمل ہو گئے۔ 6دسمبر 1992 کو اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں انتہا پسند ہندوؤں نے بابری مسجد کو شہید کر دیا تھا، حملہ کرنے والوں کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی، راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ، وشوا ہندو پریشاد اور بجرنگ دل […]

غزہ منصوبے کا اگلا مرحلہ جلد شروع ہونے والا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ ان کی انتظامیہ کا غزہ کے لیے تیار کردہ منصوبے کا اگلا مرحلہ جلد ہی شروع ہونے والا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے ایسے وقت میں کیا جب خطے میں تشدد کی نئی لہر اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل نے رپورٹ کیا کہ بدھ کو […]

اسرائیل نواز فلسطینی ملیشیا رہنما یاسر ابو الشباب قتل

غزہ میں حماس کے مخالف اسرائیل نواز فلسطینی ملیشیا کے ایک نمایاں رہنما کو قتل کر دیا گیا ہے۔ یاسر ابو الشباب نے نام نہاد پاپولر فورسز گروپ کی سربراہی کی، جس کے درجنوں جنگجو ہیں اور یہ جنوبی شہر رفح کے قریب اسرائیلی زیر کنٹرول علاقے میں سرگرم ہے۔ پاپولر فورسز نے ایک بیان […]

روسی صدر پیوٹن یوکرین سے جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر سے نمائندہ خصوصی سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر کی ملاقات اچھی رہی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات کے نتائج پر ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، یہ فریقین پر منحصر ہے، روسی صدر پیوٹن یوکرین سے جنگ ختم کرنا چاہتے […]

ممکنہ آفات، خطرات سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے اور اقوام متحدہ ایجنسیز کی فرضی مشقیں

ممکنہ آفات اور خطرات سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے اور اقوام متحدہ ایجنسیز کی مشترکہ فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ این ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں 2 روزہ فرضی مشقیں 3 تا 4 دسمبر تک جاری رہیں، مشقوں کا مقصد قومی سطح پر آفات سے نمٹنے کے لیے […]