Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے،ایرانی صدرایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکی رویہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، واشنگٹن کے طرزِ عمل نے سفارتکاری کا رخ خطرات کی جانب موڑ دیا۔ فرانسیسی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے دو مرتبہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا، ہر بار مذاکرات کے ساتھ ہی ایران کے خلاف فوجی جارحیت بھی کی گئی، ایران کے خلاف دوبارہ حملے نہ ہونے کی ضمانت دی جائے۔ مسعود پزشکیان کے مطابق ایران کی مسلح افواج کوئی عسکری اقدام کرتی ہیں تو اس کا اعلان کیا جاتا ہے، ایران طویل عرصے سے آبنائے ہرمز کی سلامتی کا ضامن رہا ہے، امریکی ناکہ بندی کے باعث خطہ عدم استحکام کا شکار ہوا، کسی بھی مذاکرات کی کامیابی کیلئے امریکی ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر نے ایرانی صدر کو یو اے ای میں شہری انفراسٹرکچر پر حملوں، جہازوں پر بلاجواز حملوں پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ تمام فریقین کو آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی ختم کرنی چاہیے، ایرانی صدر کو کثیرالملکی مشن میں شمولیت کی پیشکش بھی کی، کہا…

Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستان ’انتہائی خطرناک‘ ممالک کی فہرست میں شامل نہیں، برطانوی حکام

برطانوی ہائی کمیشن کے حکام نے میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ برطانوی حکومت نے پاکستان کو سفر کے لیے ’انتہائی خطرناک ممالک‘ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ حال ہی میں برطانیہ کے فارن اینڈ کامن ویلتھ ڈیولپمنٹ آفس نے اسرائیل اور غزہ سمیت 8 ممالک کو […]

آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کا جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ

 آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کی جانب سے جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا امکان ہے۔ آئرلینڈ اور ناروے کے رہنماؤں نے فلسطین کے پرجوش حامی اسپینش وزیراعظم پیڈرو سانچیز سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے یہ عندیہ دیا۔ آئرلینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس نے ڈبلن میں پیڈرو سانچیز سے ملاقات کی […]

موزمبیق، ہیضے کے خوف سے بھاگنے والے 96 افراد کشتی ڈوبنے سے ہلاک

موزمبیق میں ہیضے کے خوف سے بھاگنے والے 96 افراد کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہو گئے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے ایجنسی فرانس پریس(اے ایف پی) نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ افریقی ملک موزمبیق کے شمالی ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے 96 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔   نمپولا کے سیکرٹری […]

اسرائیلی حملوں میں ابتک طبی عملے کے 489 افراد شہید

اسرائیلی حملوں میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 600 سے زائد طبی عملے کے افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، اسرائیل نے اب تک 310 طبی عملے کے افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔ اسرائیل نے اب تک 155 اسپتالوں اور طبی […]

برطانیہ نے پاکستان سمیت 24 ممالک کو سفر کیلئے ’انتہائی خطرناک‘ قرار دے دیا

برطانیہ نے مزید 8 ممالک کو سفر کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ان ممالک میں نہ جانے کی ہدایت کردی۔ برطانوی وزارت خارجہ (ایف سی او) کی جانب سے جاری تازہ ترین الرٹ میں اس فہرست کو اپ ڈیٹ کرکے مزید 8 ممالک کو شامل کیا گیا ہے، جس کے […]

شاہ چارلس بھتیجی شہزادی بیٹریس سے مایوس کیوں ہوئے؟

برطانوی شہزادی بیٹریس کو آج کل شاہی خاندان کے اہم اثاثے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کیونکہ ابھی شاہی خاندان میں کام کرنے والے افراد کی کمی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شاہ چارلس اورشہزادہ ولیم تنازعات کا شکار شہزادہ اینڈریو کی بڑی بیٹی، شہزادی بیٹریس کو شاہی ذمہ داریاں دینے […]

اسرائیل پر ایرانی حملے کا خدشہ، امریکی سفارتکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق تیار

اسرائیل پر ایران کے حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکا نے اپنے سفارتکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ سفارتکاروں کی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد کر دی گئی اور سفارتکاروں کو تل ابیب اور یروشلیم سے باہر ذاتی سفر سے تاحکم ثانی بھی روک دیا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے […]

یہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے، واشنگٹن

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ یہود دشنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے۔ میڈیا بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین کے مابین جاری تنازع عالمی سطح پر نفرت میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ انہوں نے […]

بھارت میں عام انتخابات کچھ دن بعد، مودی سرکار کی مذموم حرکتیں جاری

بھارت میں عام انتخابات میں بس کچھ دن باقی ہیں لیکن مودی سرکار اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہ آئی۔ عوام میں مسلسل نفرت اورمسلم مخالف پروپیگنڈا پھیلانے کے ساتھ ساتھ اب اپوزیشن جماعتوں کے بھی درپے ہوگئی۔ مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ ہوگئی ہے اورکانگرس کا انتخابی منشورمسلم لیگ سے مماثلت […]

روسی وزیر خارجہ کا دورہ چین، دونوں ملکوں کا اسٹریٹیجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین، روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کو مضبوط کرے گا اور یہ کہ دونوں ممالک منصفانہ اور مساوی سلوک کی حمایت کریں گے۔ چین کے اعلیٰ عہدیدار کا یہ بیان روسی ہم منصب سرجیو لاوروف سے ملاقات کے دوران سامنے آیا۔ روسی وزیر خارجہ پیر کو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More