Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

بھارت کی روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی

بھارت نے روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی شروع کردی۔  بھارتی جنگی جنون سے کون واقف نہیں ہےجسکی وجہ سے پورے خطے کا امن داؤ پر لگا ہوا ہے،بھارت نےپہلے علاقائی سطح پر ہتھیاروں کی دوڑکو فروغ دیا اوردنیا کا سب سے بڑا ہتھیاروں کا درآمد کنندہ بن گیا،بھارت اب خود بین الاقوامی […]

صیہونی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 72 گھنٹے میں 119 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ حملوں میں کمی نہ آسکی، 72 گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں 119 فلسطینی شہید جبکہ 209 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مختلف علاقوں میں تازہ بمباری میں مزید 44 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے، بے گھر فلسطینیوں کے سکول پر اسرائیلی حملے میں 21 افراد شہید، […]

اسرائیل کا بیروت حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ’ابراہیم عقیل‘ کو مارنے کا دعویٰ

اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی حملے کے دوران حزب اللہ کے اہم کمانڈر ابراہیم عقیل کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں 12 افراد شہید اور 66 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق لبنانی حکام نے کہا ہے کہ بیروت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 12 افراد […]

ایران نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان نئے ڈرون اور میزائل کی رونمائی کردی

ایران نے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور روس کو مسلح کرنے کے الزامات کے درمیان ایک فوجی پریڈ میں نئے بیلسٹک میزائل اور ایک اپ گریڈڈ یکطرفہ حملہ کرنے والے ڈرون کی نقاب کشائی کردی۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران پر مغربی حکومتیں الزام لگا رہی ہیں کہ وہ روس کو […]

اسرائیل ایک بار پھر دہشتگرد گروپ کی طرح حملے کر رہا ہے، طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے لبنان میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل ایک بار پھر دہشت گرد گروپ کی طرح حملے کر رہا ہے، حملوں نے پورے خطے میں اسرائیل کے عزائم کو ثابت کر دیا ہے۔   انہوں نے کہا […]

مالی کے دارالحکومت باماکو کے سکول پر دہشتگردوں کا حملہ، 80 افراد ہلاک، 250 زخمی

مالی کے دارالحکومت باماکو کے سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 80 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 250 سے زائد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیر تربیت نیم فوجی دستے کے اہلکار بھی شامل ہیں، ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل […]

حماس کی قید میں یرغمالی ہماری بمباری میں مارے گئے تھے؛ اسرائیلی فوج کا اعتراف

گزشتہ برس نومبر میں 3 یرغمالیوں کی لاشیں ملی تھیں اور اب 9 ماہ بعد اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ یہ تینوں اسرائیلی یرغمالی حماس کے ہاتھوں نہیں بلکہ ہماری بمباری میں مارے گئے تھے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات میں ثابت ہوگیا کہ حماس […]

بھارت؛ جوس میں اپنا پیشاب ملانے والا دکاندار گرفتار

 بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں جوس کا اسٹال لگانے والے دکاندار کو سنگین الزام پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پھلوں کے جوس کے ٹھیلے سے جوس پینے پر گاہکوں کو رنگت پر شک گزار جس پر وہاں ہجوم جمع ہوگیا اور دکاندار سے جھگڑا ہونے لگا۔ مقامی افراد نے […]

جاپان میں یونیورسٹی کی طالبہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اپنا سر منڈوالیا

جاپان میں فلسطینیوں کی حمایت کے لیے لگائے کیمپ میں شامل یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی یونیورسٹیز کے طلبا نے فلسطین یکجہتی کیمپ میں بڑی تعداد میں شرکت کی جو امریکا سمیت دنیا بھر کی جامعات میں فلسطینیوں سے […]

اردن انتخابات میں مذہبی تنظیموں کی کامیابی؛ نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان

 اردن کے انتخابات میں حزب اختلاف کی جماعت اخوان المسلمون اور فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے نظریاتی اتحادیوں نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں جس کے بعد وزیراعظم  بشیر خصاونہ اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام پسند اپوزیشن جماعتوں نے قابل ذکر کامیابیاں حاصل کیں اور حکومت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More